اللہ تعالیٰ پر بندوں کے اعمال کب پیش ہوتے ہیں؟
اسی سے متعلقہ
ایسی مسجد میں اعتکاف نہ کریں!
رمضان المبارک میں نبی کریم ﷺ کی عبادت کیسی ہوتی تھی؟ نبی کریم ﷺ کا اعتکاف کیسا ہوتا تھا؟ اعتکاف میں...
پرینکس اور میمز کا کلچر اور قرآن مجید کی تربیت
ایک ایسا خطرناک گناہ جو ہم روزانہ کرتے ہیں
جب پیارے نبیﷺ کو اپنے نواسے کی وفات کی خبرملی!
نواسے کی شدید بیماری کی خبر سن کر نبی کریم ﷺ نے کیا فرمایا؟ نبی کریم ﷺ نے حضرت حسنؓ کے بارے میں...
شرک ایک خطرناک جرم
شادی کے اہم مقاصد
شادی کے اہم مقاصد
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
