اسی سے متعلقہ
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 20
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 20
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 04 قسط 1
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 04 قسط 1
افظاری آداب و مسائل
افظاری آداب و مسائل
ملحد ڈاکٹر مسلمان کیوں ہوا؟ دلچسپ واقعہ سنیں!
کیا آپ جانتے ہیں کہ انسانی آنکھ کیسے کام کرتی ہے؟ انسانی آنکھ پر غور کرنے سے کیا حقیقت سامنے آتی...
جرابوں پر مسح کی شرائط؟
موزوں پر مسح کب کریں گے؟ مسافر اور مقیم کے لیے مدتِ مسح کیا ہے؟ مسح کی مدت کب شروع ہوگی؟ کیا باریک...
عورت | شریکِ حیات، ہمسفر، یا؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
