کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 20
اسی سے متعلقہ
اللہ کے علاوہ بھی کوئی مشکل کشا ہے
شرک کیا ہے اور اس کی اقسام کون سی ہیں؟ اللہ تعالیٰ کی صفات کو مخلوق کے لیے بھی ماننا کن لوگوں کا...
عورت کی زیب و زینت و خوبصورتی کیا جائز؟اور کیا نا جائز؟
دنیا کی سب سے بڑی DEGRFF
سب سے اعلیٰ علم کون سا ہے؟ ایک طالب علم کا کردار کیسا ہونا چاہیے؟ نبی کریم ﷺ کے شاگردوں کو...
عورت اور مغربی معاشرہ!
کیا مغربی معاشرہ واقعی قابلِ تقلید معاشرہ ہے؟ مغربی ممالک میں خواتین کا کس قدر استحصال کیا جاتا ہے؟...
بچوں کو جنات دکھنا اور اثرات ! قسط 06
بچوں کو جنات دکھنا اور اثرات ! قسط 06
دہشت گرد کون؟
کیا انڈیا ایک سیکولر ملک ہے؟ “آپریشن سندور” کیا پیغام دیتا ہے؟ کیا پہلگام حملہ پاکستان...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
