- سب سے اعلیٰ علم کون سا ہے؟
- ایک طالب علم کا کردار کیسا ہونا چاہیے؟
- نبی کریم ﷺ کے شاگردوں کو ’’اُمِّیِّین‘‘ کیوں کہا گیا؟
- کون سی آنکھ جہنم کی آگ سے محفوظ رہے گی؟
- انسان کا سب سے قیمتی خزانہ کیا ہے؟
- دین کا طالب علم مرعوبیت سے کیسے محفوظ رہ سکتا ہے؟
اسی سے متعلقہ
قبر کے سوالات کامیاب کون ہوگا؟
قبر میں کتنی قسم کے لوگ ہوں گے اور وہ فرشتوں کے سوالات کا سامنا کیسے کریں گے؟ “مُرتاب”...
سحری آداب و مسائل
سحری آداب و مسائل
بچوں کو نظر بد سے محفوظ رکھنے کا وظیفہ ! قسط 04
بچوں کو نظر بد سے محفوظ رکھنے کا وظیفہ ! قسط 04
امیر المؤمنین سیدنا علی اور سیدنا امیر معاویہ کے درمیان اختلافات کی حقیقت
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے دار الخلافہ کو مدینہ طیبہ سے کہاں منتقل فرمایا؟ کیا سیدنا علی اور سیدنا...
مہنگائی سے متعلق ہماری 3 غلط فہمیاں!؟
پیارے نبی کریم ﷺ کو اپنی امت کے بارے میں کس بات کا سب سے زیادہ اندیشہ تھا؟ مہنگائی کو یہودی سازش...
گھر یا دکان سے آنے والے کرائے پر زکوة کا طریقہ کار
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
