- قبر میں کتنی قسم کے لوگ ہوں گے اور وہ فرشتوں کے سوالات کا سامنا کیسے کریں گے؟
- “مُرتاب” (شک کرنے والے) کا قبر میں کیا جواب ہوگا اور اس کی کیا وجہ ہے؟
- “موقِن” (یقین رکھنے والے) کا قبر میں کیا طرزِ عمل ہوگا؟
- حقیقی “حاملِ کتاب” کون ہیں؟
اسی سے متعلقہ
شب قدر میں اللہ سے کیا مانگیں؟
شب قدر میں اللہ سے کیا مانگیں؟
جنت یا جہنم لکھی جاچکی تو پھر عمل کیوں کریں؟
کیا انسان کے اعمال تقدیر پر اثر انداز ہوتے ہیں؟ تقدیر کے لکھے جانے کے باوجود انسان کو عمل کا حکم...
روز قیامت شفاعت کون کرے گا؟
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 11
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 11
طاغوت سے کیا مراد ہے؟
امام ابن قیم رحمہ اللہ نے طاغوت کی کیا تعریف فرمائی ہے؟ کسی شخصیت پر “طاغوت” کا اطلاق...
جس کی کمائی حرام ہو، اس کی دعوت قبول کر سکتے ہیں؟
جن کی آمدنی حرام ہو، ان سے صلہ رحمی کس حد تک رکھی جائے؟ کیا ان سے تحفے تحائف قبول کیے جاسکتے ہیں؟...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
