نبی ﷺ – ہمارے اصل رول ماڈل یہود نے نبی ﷺ سے کہا: “السام علیک” (موت ہو تم پر)،حضرت عائشہؓ نے غصے سے جواب دیا،نبی ﷺ نے فرمایا: “نرمی اختیار کرو”اور خود جواب دیا: “وعلیکم” (اور تم پر بھی)۔ غصے میں نہیں، وقار اور نرمی سے جواب دینا سیکھو۔نبی ﷺ ہی بہترین رول ماڈل ہیں۔ FacebookXPinterestLinkedInWhatsApp
مال و اولاد کی آزمائش اور اس کا بہترین حل فتح مکہ سے قبل رسول اللہ ﷺ نے دعا فرمائی کہ قریش کو ہماری تیاری کا علم نہ ہو۔ اللہ تعالیٰ نے یہ دعا...
صبح بیداری کی مسنون دعا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جب کوئی بیدار ہو تو یہ دعا پڑھے:...
گناہوں پر ندامت اور استغفار انبیاء کرامؑ معصوم ہونے کے باوجود کثرت سے استغفار کیوں کرتے تھے؟نبی کریم ﷺ ایک مجلس میں کتنی مرتبہ...
نماز مومن کی شناخت! حضرت عمر بن خطابؓ نماز کے لیے تشریف لائے، صفوں کو درست کیا، اور نماز شروع کی۔ دورانِ نماز ایک ظالم...