- کیا نبیوں پر جادو ہوا تھا؟
- کیا نبی اکرم ﷺ پر جادو کا اثر ہوا تھا؟
- کیا جادو کی وجہ سے نبی اکرم ﷺ کی یاداشت مبارک متاثر ہوئی تھی؟
اسی سے متعلقہ
قرآن کن لوگوں کو جنت میں جانے سے روکے گا؟
کتنے بد نصیب ہونگے وہ کہ جنہیں کل قیامت کے دن قرآن جنت میں جانے سے روکے گا
علم الاعداد کا تعویذ
قرآن مجید کی آیات اور اُن کے الفاظ کے نمبرز نکالنا ایسا ہی ہے جیسے قرآن مجید میں تبدیلی کرنا۔...
فتنوں کے آنے کی اہم وجہ
ایک ہی مسئلے میں احادیث میں اختلاف ہوتا ہے؟
اگر ایک ہی مسئلے پر دو مختلف احادیث ہوں تو کیا کریں؟ امام ابن خزیمہ رحمه الله نے احادیث کے بارے میں...
آنے والے کل کی خبر کون دے سکتا ہے؟
غیب کا علم صرف اللہ تعالیٰ کو ہے یعنی اللہ تعالیٰ ہی غیب دان ہے اس کےعلاوہ غیب کی باتوں کو کوئی...
توحید کے انسانی فکر اور اس کی زندگی پر اثرات
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔