- کیا ہمارے سٹار کی وجہ سے ہمارا مزاج اچھا یا بُرا ہوسکتا ہے؟
- کیا ہم اپنے سٹار کے ذریعے قسمت یا مستقبل کا حال جان سکتے ہیں؟
- کیا ہاتھ کی لکیروں سے مال و دولت، صحت یا شادی کے بارے میں معلوم کیا جاسکتا ہے؟
- طوطے کا فال نکالنا تو تفریح ہے اس سے کیا فرق پڑتا ہے۔۔؟!!
- نحوست کس چیز میں ہے؟
- بلی کا راستہ کاٹنا کوئی شگون ہے؟
- کیا نحوست اور شگون سے بچنے کے لئے
- حدیث میں کوئی دعا موجود ہے؟