- الله تعالیٰ کی بندگی کا اعزاز و مقام اور اُس کا شرف کیا ہے؟
اسی سے متعلقہ
کیا اللہ تعالیٰ حاضر ناظر ہے؟
کیا الله تعالیٰ کے لیے حاضر کہنا صحیح ہے؟ اللہ کی ذات عرش پر ہے اور اسکا علم ہر چیز کو محیط ہے۔ اس...
جادو اور جنات کا آسان علاج
کیا شیطانی اثرات ہر گھر میں ہوتے ہیں؟ شیطانی اثرات اور باطل قوتوں سے مقابلہ کرنے کا سب سے بہترین...
LGBTQ اور قومِ لوط
آپ کے ستارے کے مطابق2023 کیسا رہے گا؟
📌کیا ہمارے ستارے کی وجہ سے ہمارا مزاج اچھا یا بُرا ہوسکتا ہے؟ 📌 کیا ہم اپنے ستارے کے ذریعے قسمت یا...
یہ حدیث تو عقل کے خلاف ہے؟
امام سفیان بن عیینہ نے حدیث سے اشتغال رکھنے والوں کو کیا نصیحت فرمائی؟ کیا کچھ احادیث ایسی بھی ہیں...
!!الله تعالیٰ کے نام یاد رکھنا کافی نہیں
کیا الله تعالیٰ کے اسماء و صفات کو یاد کرنا ضروری ہے؟ فہم کے بغیر الله تعالیٰ کے اسماء و صفات کا...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ حافظ مسعود عالم حفظہ اللہ
آپ کے والد بھی بڑے عالم دین تھے اور آپ کا شمار بھی ممتاز علماء کرام میں ہوتا ہے ، جامعہ سلفیہ فیصل آباد سے علوم اسلامیہ کی تعلیم مکمل کی ، اور جامعہ سلفیہ سے پہلے دو طلبہ جن کا داخلہ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں ہوا ، ان میں سے ایک فضیلۃ الشیخ حافظ مسعود عالم صاحب ہیں ، واپس آکر جامعہ سلفیہ فیصل آباد سے سلسلہ تدریس کا آغاز کیا اور کافی عرصہ تک مدیر التعلیم بھی رہے ، پھر جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی میں تدریس کے لیے آگئے بعد ازاں دوبارہ جامعہ سلفیہ فیصل آباد میں تدریس کے لیے چلے گئے تاحال یہ سلسلہ جاری ہے۔