- کیا شیطانی اثرات ہر گھر میں ہوتے ہیں؟
- شیطانی اثرات اور باطل قوتوں سے مقابلہ کرنے کا سب سے بہترین طریقہ کیا ہے؟
- گھریلو مسائل کے حل کے لیے قرآن مجید کی کس سورت کو پڑھا جائے؟
- تلاوتِ قرآن مجید کی تاثیر کب حاصل ہوتی ہے؟
- قرآنِ مجید کی وہ کونسی سورت ہے جو موجودہ دور کے فتنوں کو سمجھنے کے لیے اہم حیثیت رکھتی ہے؟
- یہودیت اور عیسائیت کو سمجھنے کے لیے کن دو سورتوں کو پڑھنا چاہیے؟