- کیا الله تعالیٰ کے اسماء و صفات کو یاد کرنا ضروری ہے؟
- فہم کے بغیر الله تعالیٰ کے اسماء و صفات کا ذکر کرنے پر کن لوگوں سے مشابہت کا خطرہ ہے؟!
اسی سے متعلقہ
بغیر حساب و کتاب کے جنت میں داخل ہونے والے؟!!
📌کیا دم کروانا جائز نہیں ہے؟ 📌کیا مریض خود ہی دم نہیں کرسکتا؟ 📌کیا دم کروانا مسنون ہے؟!
نیند سے بیداری کی دعا میں توحید
سونے اور سو کر جاگنے کی دعا میں اللہ تعالیٰ کی عظیم قدرت کا اظہار ہے نیند موت ہی کی ایک قسم ہے، ایک...
انسانی زندگی میں حدیثِ نبوی ﷺ کی اہمیت
حدیث کسے کہتے ہیں؟ کیا سابقہ انبیاء علیھم السلام کی باتیں بھی اپنی قوم کے لیے قابلِ حجت تھیں؟ نبی ﷺ...
اولیاء اللہ سے تبرک حاصل کرنے کی شرعی حیثیت؟
تبرک کسے کہتے ہیں؟ کسی شخصیت یا جگہ سے تبرک حاصل کرنا کیسا ہے؟ کیا غیر نبی کی ذات سے بھی تبرک حاصل...
آخرت پر ایمان کیسے؟
قرآن مجید ميں جس موضوع کو کثرت سے زیر بحث لایا گیا ہے وہ آخرت کے دن کے احوال، سختیاں، آسانیاں اور...
قبرستان، مقامِ عبرت یا عبادت؟
نیک لوگوں کی قبروں کو جائے عبادت بنانا کیوں حرام ہے؟ قبروں کو جائے عبادت بنانے پر کیا کوئی وعید آئی...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔