نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی پر کیانقش تھا اور انگوٹھی کہاں گئی؟
اسی سے متعلقہ
منافقانہ عادات سے بچیں!
کیا کوئی مسلمان عقیدے یا عمل کے اعتبار سے نفاق میں مبتلا ہو سکتا ہے؟ انسان اپنے اندر نفاق کی علامات...
ہماری 60, 70 سالہ زندگی کا مقصد
کیا گرمی میں روزہ رکھنا فرض ہے۔؟
کیا آپ کے بچے بھی موبائل استعمال کرتے ہیں؟
اسلامی عقیدے کی معرفت کیوں ضروری ہے؟ہمارے بچوں کے عقائد کیسے خراب کیے جارہے ہیں؟موجودہ دور میں دین...
فتح مکہ (تاریخ اسلامی کی عظیم فتح)
حج کی اقسام اور افضل ترین قسم !
حج کی اقسام اور افضل ترین قسم !
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔