اسی سے متعلقہ
تزکیہ نفس اور قرآن کریم ( حسد کی سنگینی )
رمضان میں شیطان قید ہے تو پھر انسان گناہوں میں کیوں مبتلا ہوتا ہے؟
اللہ تعالی کی پسندیدہ آواز!؟
وہ کون خوش نصیب شخصیات ہیں کہ جن کی آواز کو اللہ تعالی نہ صرف پسند فرماتا ہے بلکہ محبت سے سنتا بھی...
ھم جَشن عِید میلاَد النَّبِی کیوں نہیں مناتے؟
کیا امت کے بہترین ادوار میں عید میلاد منائی گئی؟ اس کا آغاز کب ہوا؟ کیا ائمۂ اربعہ سے اس حوالے سے...
گھر میں عورت کالباس کیسا ہو؟
مسلمان عورت کا لباس کیسا ہونا چاہیے؟ اسلام میں جسم ڈھانپنے اور پردے کے کیا احکام ہیں؟ کیا عورت گھر...
آخرت کے دن کے عقلی دلائل
موت کے دن کے سچے ہونے کے مختلف عقلی دلائل انسان کی تخلیق اور اس میں اللہ تعالیٰ کی نشانیاں کیا...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
