حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ قرآن اور لغت عربی کے بڑے عالم
اسی سے متعلقہ
فہم قرآن (سورۃالحجرات آیت 09-13)
FEMINISMاور اسلامی تعلیمات؟
فیمنزم سے کیا مراد ہے؟ اس کی ابتدا کیسے ہوئی؟ اس کا آغاز کرنے والے کون تھے؟ کیا فیمینسٹ ہونا قابلِ...
كون سا علم فضيلت والا ہے؟
ایمان بالغیب، عقل اور فکر غامدی !
ایمان بالغیب، عقل اور فکر غامدی !
سیدنا موسی ور سیدنا خضر علیہ سلام کا واقعہ،ہمیں کیا سکھاتا ہے؟
مصیبت اور پریشانی اللہ تعالیٰ کی نعمت کیسے ہے؟ آزمائش کے وقت انسان صبر کے بجائے بے صبری کیوں اختیار...
اللہ تعالیٰ کے 2 پیارے نام اور ان کے معنی؟
اللہ رب العزت کے دو نام ”العزیز“ اور ”الحکیم“ کے کیا معنی ہیں؟ کیا یہ دونوں نام کتاب و سنت سے ثابت...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
