- آخرت پر ایمان لانا ایمان کے بنیادی ارکان میں سے ایک رکن ہے۔
- قرآن مجید میں کم وبیش 115 مرتبہ آخرت کا ذکر ہے۔
- قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے اپنى ذات پر ایمان اور آخرت پر ایمان کو ایک ساتھ تقریبا 20 مقامات پر ذکر فرمایا ہے۔
- قیامت کے دن کے مختلف مراحل موت، قبر کی زندگی، صور کا پھونکا جانا، قبر سے اٹھایا جانا،
- میدان محشر، حوض کوثر، شفاعت نبوی اور پل صراط۔۔۔، آخرت کے ان تمام مراحل کی مفصل معلومات قرآن وحدیث کی روشنی میں اس سیریز کے اندر ہم حاصل کریں گے تاکہ اپنے ایمان کو بھی پختہ کر سکیں اور عمل کی بھی اصلاح کر سکیں ۔