- نبی کریم ﷺ اپنی کس زوجہ کا بار بار ذکر فرماتے اور کیوں؟
- حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو کس سوکن پر سب سے زیادہ (فطری) غیرت آتی تھی؟
- جنت میں مثالی گھر کس کا ہوگا؟
- نبی کریم ﷺ کی خدمت میں اپنے آپ کو تھکا دینی والی عظیم ام المؤمنین کون تھیں؟
اسی سے متعلقہ
جنت میں داخلہ نسل کی بنیاد پر؟
جنت میں داخلے کا سبب؟ سب کا ہی تو یہ دعوی ہے کہ وہ جنت میں جائیں گے تو پھر حق کی پہچان کیسے ہو؟ کیا...
کیا جرابوں پر مسح کرنا جائز ہے؟
جرابوں پر مسح کرنے کی کیا شرعی حیثیت ہے؟ جرابوں پر مسح کرنا کیا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین...
مسجد عائشہ سے بار بار عمرے کا حکم !
مسجد عائشہ سے بار بار عمرے کا حکم !
ایمان کی حرارت
نیکی کے کاموں میں آگے بڑھنا اور دوسروں کے لیے مثال بننا ایک مومن کی شان ہے۔ یہ عمل نہ صرف اللہ کی...
اعمال کو برباد کرنے والا ناسور
شادی لڑکے سے یا جائیداد سے؟!!
📌اچھی نوکری دیکھ کر شادی کرنے والے نوکری ختم ہونے پرکیا لڑکی کو واپس لے لیں گے؟ 📌کیا مال و دولت...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
