- مورٹگیج (Mortgage) کیا ہے؟
- کیا بینک خرید و فروخت کرسکتا ہے؟
- شرعی اور اقتصادی دونوں لحاظ سے اس میں کیا خرابیاں ہیں؟
- غامدی صاحب اسے کیوں جائز قرار دیتے ہیں؟
اسی سے متعلقہ
عذابِ قبر سے محفوظ رہنے والے چار خوش نصیب کون؟
فتنہ قبر سے متعلقہ احادیث پر ایک سمجھ دار مسلمان کا رویہ قبر میں آنے والے دو فرشتے کیسے ہوں گے؟ قبر...
موجودہ سیاسی صورتحال پر اہل ایمان کو ایک نصیحت
كون سا علم فضيلت والا ہے؟
نبی کریم ﷺ کتنے پانی سے وضو اور غسل فرماتے؟
سفینہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم ایک مد پانی سے وضو اور ایک صاع پانی سے...
انتہائی آسان مگر افضل ترین صدقہ!
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنھما سے جب افضل ترین صدقے سے متعلق پوچھا گیا تو آپ نے کیا فرمایا؟ جسے جنت...
!شوہر كی سربراہی اور نیک بیویاں
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔