
اس خطاب میں علامہ عبداللہ ناصر رحمانی صاحب حفظہ اللہ نے سورۃ المومنون کی ابتدائی آیات کی روشنی میں مومنین کی سات صفات باین کی ہیں جوکہ یہ ہیں ۔ ۱۔ وہ نماز میں خشوع و خضوع اختیار کرتے ہیں ۲۔ لغو چیزوں سے اجتناب کرتے ہیں ۳۔ وہ جو زکوۃ ادا کرتے ہیں ۴۔ جو اپنی ۔ مزید شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں ۵۔ امانتوں کو ادا کرتے ہیں ۶۔ عہد و پیمان کا لحاظ رکتھے ہیں ۷۔ اپنی نمازوں کی حفاظت کرتے ہیںمزید تفصیل کے لیے خطاب سماعت فرمائیں۔