
/
RSS Feed
کرہ ارض پر سب سے مقدس اور اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ محبوب ٹکڑا مسجد ہے ، اس لیے اس کے ساتھ مسلمان کو ایک خاص محبت و انسیت ہونی چاہئیے ایسی محبت رکھنے والے کہ جس کا دل مسجد میں لگا رہے اسے قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کا سایہ نصیب ہوگا ۔ ان شاء اللہ اور پھر اس کے ساتھ ساتھ مسجد کے دیگر آداب کا لحاظ رکھنا بھی ہماری ذمہ داری ہے ، ان آداب کو جاننے کے لیے یہ خطاب سماعت فرمائیں۔