مزاح کیسے کرنا چاہئے؟
اسی سے متعلقہ
علماء کرام کی توہین کیوں؟
علماء کو غیر مناسب القابات دیے جانے کی وجہ کیا علماء خود ہیں؟ دینِ اسلام کے عروج کو نقصان پہنچانے...
بچوں پر اعتماد کرتے ہوئے پرائیویسی کے نام پر اُن کے موبائل اورلیپ ٹاپ چیک نہ کرنا۔۔۔؟
صحابہ پر سب سے پہلے اعتراض اور سب سے پہلے دفاع کس نے کیا؟
فلسطین کا مستقبل حدیث کی روشنی میں
مسلمانوں کی ایک جماعت ہمیشہ بیت المقدس کے اطراف میں رہے گی جو کہ دین پر قائم رہے گی جنہیں کوئی...
صحراءعرب میں برف باری
مزدلفہ، رمی ، قربانی اور بال منڈوانے سے متعلق احکام و مسائل
مزدلفہ، رمی ، قربانی اور بال منڈوانے سے متعلق احکام و مسائل
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔