اسی سے متعلقہ
فکر آخرت
پردہ، اختلاط اور خواتین سے مصافحہ؟ غامدی صاحب کے نظریے کی حقیقت!
غامدی صاحب جس اختلاط کو درست سمجھتے ہیں وہ نتیجے کے اعتبار سے کس قدر خطرناک ہے؟ مرد و زن کے اختلاط...
افطاری سے متعلق اہم مسائل
جنت میں گھر بنانے کے شوقین کیسے ہوتے ہیں؟
کیا ووٹ مقدس امانت ہے؟
جمہوریت کے ساتھ تعامل کے بارے میں اسلام کا نظریہ کیا ہے؟ ووٹنگ کا تصور اور سیاست میں اسلامی جماعت...
“قرآنِ مجید کی تفسیر پڑھتے ہوئے یہ غلطی ہرگز نہ کریں!”
“قرآنِ مجید کی تفسیر کا صحیح مطالعہ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ کیا قرآنِ کریم کی تفسیر کو کسی خاص...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
