انسان جب کسی مشکل ، پریشانی اور تکلیف میں پھنس جاتا ہے تو وہ یہ دعا کرتا ہے کہ اگر میری یہ مشکل ، پریشانی ، تکلیف ٹل گئی تو میں فلاں کام اللہ کی راہ کروں گا مثلا صدقہ کروں گا وغیرہ وغیرہ ، یہ اللہ تعالیٰ کی عبادات میں سے ایک عبادت ہے کسی اور کے لیے ایسا کرنا جائز نہیں اگر کوئی ایسا کرے گا تو وہ شرک کا مرتکب ہوگا مزید جاننے کے لیے الشیخ عبدالوکیل ناصر کی زبانی اس اہم موضوع کو سماعت فرمائیں
اسی سے متعلقہ
اخلاص نیت Part 3
اخلاص نیت Part 3
دورہ علمی: سلسلہ احیائے منہج سلف صالحین۔ کتاب الاعتصام بالکتاب والسنۃ من صحیح البخاری قسط 5(حصہ 1)
علمی دورہ: منہج سلف صالحین کتاب الاعتصام بالکتاب والسنۃ من صحیح البخاری سلسلہ2۔ کلاس -5...
گستاخِ رسول اور ہمارے حکمران
گستاخِ رسول اور ہمارے حکمران
نوجوان نسل کی بگاڑ کے اسباب اور علاج
نوجوان نسل کی بگاڑ کے اسباب اور علاج
اللہ تعالیٰ کی صفت الرحمن و الرحیم
اللہ تعالیٰ کی صفت الرحمن و الرحیم
علماء کرام کی توہین کیوں؟
علماء کو غیر مناسب القابات دیے جانے کی وجہ کیا علماء خود ہیں؟ دینِ اسلام کے عروج کو نقصان پہنچانے...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ
کراچی کے معروف علماء میں سے ا یک نام الشیخ عبدالوکیل ناصر صاحب کا ہے، آپ ان دنوں جامعۃ الاحسان الاسلامیہ کراچی کے سینئر مدرس کی حیثیت سے دینی خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔اس کے ساتھ ساتھ سندھ بھر میں خطابات و بیانات کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔