نیکی کے کاموں میں آگے بڑھنا اور دوسروں کے لیے مثال بننا ایک مومن کی شان ہے۔ یہ عمل نہ صرف اللہ کی رضا کا ذریعہ ہے بلکہ دنیا و آخرت میں کامیابی کی کنجی بھی ہے۔ نیکی میں پہل کرنا انسان کے ایمان، اخلاص اور اللہ کی رضا کی طلب کو ظاہر کرتا ہے۔
اسی سے متعلقہ
سارے مولوی ایسے ہی ہوتے ہیں!؟
ہم مجموعی طور پر صرف علماء ہی کو ہدفِ تنقید کیوں بناتے ہیں؟ کیا یہ نا انصافی نہیں؟ ہم اپنی کس غلط...
مسئلہ فلسطین! حکمران خاموش، عوام کیا کرے؟
فلسطین کے حوالے سے حکومت اپنی ذمہ داری ادا نہیں کر رہی، کیا ہمیں اس پر احتجاج کرنا چاہیے؟ آج امتِ...
غزوہ اُحد: واقعات اور اسباق
عبداللہ بن اُبی اور اس کے ساتھیوں کا جنگ سے واپس پلٹنا ہمیں منافقت کی کن علامتوں سے خبردار کرتا...
تین چیزیں جو مصائب کو انسان تک پہنچنے سے پہلے ہی ٹال دیتی ہیں
قارئیں كی خدمت میں ہم تین ایسی چیزوں تذكره كریں گے جو مصائب كو آپ تك پہنچنے سے پہلے ہی روک دیتی...
دورہ علمی: سلسلہ احیائے منہج سلف صالحین۔ کتاب الاعتصام بالکتاب والسنۃ من صحیح البخاری قسط 2(حصہ 1)
islamfort.com دورہ علمی: سلسلہ احیائے منہج سلف صالحین۔ کتاب الاعتصام بالکتاب والسنۃ من صحیح البخاری...
آخرت پر ایمان کیسے؟
قرآن مجید ميں جس موضوع کو کثرت سے زیر بحث لایا گیا ہے وہ آخرت کے دن کے احوال، سختیاں، آسانیاں اور...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔
