کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 17
اسی سے متعلقہ
اللہ کا ایک لشکر
وسیلے کی ناجائز صورتیں
جب سیدنا موسیٰ علیہ السلام کی سیدنا آدم علیہ السلام سے ملاقات ہوئی!؟
سیدنا موسیٰ اور سیدنا آدم (علیھما السلام) کے درمیان کس موضوع پر علمی مباحثہ ہوا؟ سیدنا آدم علیہ...
قیامت کے دن کے نام
قیامت کے دن کی ہولناکیاں قرآن وحدیث میں قيامت كے دن کے مختلف نام اور اس کی حکمتیں ! قیامت کے دن...
حج سے متعلق خواتین کے لئے بنیادی اصول !
حج سے متعلق خواتین کے لئے بنیادی اصول !
نا جائز یہودی ریاست مقبوضہ فلسطین کی تاریخ
1917 میں برطانیہ کی حکومت نے ایک سرکاری حکم نامہ جاری کیا جس میں انہوں نے یہودیوں کو فلسطین میں...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔