میلاد منانے سے پہلے
اسی سے متعلقہ
جرابوں پر مسح کا طریقہ (فقہ حنفی کے مطابق بھی)
صرف شہداء کربلا ہی کا دن کیوں؟
کیا کربلاء تاریخِ اسلام کا سب سے المناک واقعہ ہے؟تاریخِ اسلام میں سب سے مظلومانہ شہادت کس شخصیت کی...
شادی میں سلامی دینا کب ناجائز؟
شادیوں میں سلامی دینے کا رواج کیا واقعی تحفہ ہے یا سود؟ تحفہ کب لین دین بن جاتا ہے؟ کیا شادی کے...
کیا ساس، سسر کی خدمت واجب ہے؟
کیا ساس، سسر کی خدمت شادی کے اہم مقاصد میں سے ہے؟ کیا بہو پر ساس، سسر کی خدمت واجب ہے؟ کیا بہو کو...
شادی کے اہم مقاصد
شادی کے اہم مقاصد
ہر قسم کے نقصان اور تکلیف سے 24گھنٹے بچاؤ کا مسنون طریقہ ! قسط 08
ہر قسم کے نقصان اور تکلیف سے 24گھنٹے بچاؤ کا مسنون طریقہ ! قسط 08
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
