- شادیوں میں سلامی دینے کا رواج کیا واقعی تحفہ ہے یا سود؟
- تحفہ کب لین دین بن جاتا ہے؟
- کیا شادی کے موقع پر تحائف و تہائف نہ لینا درست عمل ہے؟
اسی سے متعلقہ
فراغت کے لمحات کیسے گزاریں؟
عبادت کے حوالے سے قرآن مجید کی کیا نصیحت ہے؟ کیا چھٹیوں کے دن آرام کرنے کے لیے ہیں؟ چھٹیوں کے دنوں...
دہشت گرد کون؟
کیا انڈیا ایک سیکولر ملک ہے؟ “آپریشن سندور” کیا پیغام دیتا ہے؟ کیا پہلگام حملہ پاکستان...
غزوہ بدر کا واقعہ حصہ اوّل
نازیبا اور غیر اخلاقی لیک ویڈیوز
لیک ویڈیوز پر بحیثیتِ مسلمان ہمارا کیا رویہ ہونا چاہیے؟ لوگوں کے عیوب کو ظاہر کرنے والوں کا انجام...
کیا واش روم میں قبلہ رخ ہونا جائز ہے؟
رمضان میں شیطان قید ہے تو پھر انسان گناہوں میں کیوں مبتلا ہوتا ہے؟
کیا رمضان میں شیطان کے قید ہونے سے گناہ ساقط ہوجائیں گے؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
