- علماء کرام کا ایک موقف یہ ہے کہ سب سے افضل قربانی اونٹ کی ہے ، اس کے بعد گائے اور اس کے بعد بکری کی
- اور ایک موقف یہ ہے کہ دنبے کی قربانی افضل ہے اور اس کے بعد گائے اور اس کے بعد اونٹ کی قربانی افضل ہے
اسی سے متعلقہ
شرک ایک خطرناک جرم
شرک ایک خطرناک جرم | افکار و نظریات | اسلام فورٹ جو جرم انسان کو غرق کر دیتے ہیں، ہلاک کر دیتے ہیں۔...
دین کا طالب علم بوجھ یا باعث برکت؟
نبی کریم ﷺ کو طلبہ سے کس درجے محبت تھی؟ جب ایک تاجر نے اپنے طالبِ علم بھائی کی شکایت کی تو نبی کریم...
گیارہ رکعات تراویح
گیارہ رکعات تراویح
عرب برباد ہوگئے، اب جو کرنا ہے عجمیوں نے کرنا ہے؟
اس امت کی اصلاح کا آغاز کہاں سے ہوگا؟ آج کے عربوں کو دیکھ کر عرب سے نفرت کرنا کیسا ہے؟ کیا امام...
رسول ﷺ کی والدہ کی قبر | قسط-10
رسول ﷺ کی والدہ کی قبر | قسط-10
قربانی کے فضائل و مسائل
سوالاً و جواباً الحمد للہ والصلوۃ واسلام علیٰ رسول اللہ وبعد ! سوال: اضحیہ کی تعریف کیا ہے؟ اور اس...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
