کیا علامہ البانی رحمہ اللہ قابلِ اعتماد نہیں؟

  • شیخ البانی رحمہ اللہ کون تھے؟
  • ان کے والد کس مسلک سے تعلق رکھتے تھے؟ نیز شیخ نے علمی سفر کا آغاز کیسے کیا؟
  • مفتی تقی عثمانی صاحب نے کس بنیاد پر شیخ البانی پر جرح فرمائی ہے؟ کیا واقعی بات یہی ہے؟
  • کیا شیخ البانی کو احادیث پر حکم نہیں لگانا چاہیے تھا؟ نیز کیا متاخرین احادیث پر حکم نہیں لگاتے؟
  • شیخ البانی رحمہ اللہ کا فَنِّ حدیث میں کیا مقام ہے؟ کتنی احادیث پر حکم لگایا؟
  • کیا شیخ البانی نے احادیث پر حکم لگاتے ہوئے محدثین کے قواعد کی خلاف ورزی کی؟
  • كيا عصرِ حاضر کے حنفى علماء نے احادیث و اسانید پر حکم نہیں لگائے؟

مصنف/ مقرر کے بارے میں

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فراز الحق مدنی