- کاروبار (Business) کی زکوۃ نکالتے ہوئے کن تین تقسیمات کو مدنظر رکھنا چاہیے؟
- کاروبار سے متعلق وہ کیا اشیاء ہیں جن پر زکوۃ نہیں ہے؟
- کمپنی کی ٹرانسپورٹیشن کے لیے جو گاڑیاں ہیں، کیا ان پر زکوۃ ہوگی؟
- Raw Material اور Final Product کی زکوٰۃ کیسے نکالیں گے؟
- جس چیز کا ہمیں منافع نہیں معلوم، اس کی زکوۃ کیسے ادا کریں گے؟
- زمینوں یا گاڑیوں پر زکوۃ کب ہوگی؟