اسی سے متعلقہ
منہجی فکر سے انحراف کے خطرناک نتائج
منہجی فکر سے انحراف کے خطرناک نتائج
کون سا فرقہ نجات پائے گا؟
کون سا فرقہ نجات پائے گا؟
شک و شبہ کی بیماری اور اس کا علاجPart 1
شک و شبہہ کی بیماری اور اس کا علاجPart 1
دورِ حاضر کے جدید فتنے
قرب قیامت فتنوں کی یلغار تیز بارشوں کی طرح ہوگی یعنی کثرت فتنے آئیں گے جن سے ایمان بچانا بہت مشکل...
مختلف شعبہ جات کے لئے مختلف جماعتیں بنانے کی شرعی حیثیت
مختلف شعبہ جات کے لئے مختلف جماعتیں بنانے کی شرعی حیثیت
الحاد اور بے دینی کی مختلف شکلیں
الحاد اور بے دینی کی مختلف شکلیں
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔