قرآن کریم جو حکم دے اس کا ماننا فرض ہے بالکل اسی طرح حدیث میں ہمارے لیے جو حکم موجود ہو اسے بھی اپنانا ضروری ہے ، اور تارک گناہ گار ہوگا اور منکر کافر ہوگا اب بعض لوگوں نے حدیث چھورنے کے چور دروازے کھولے ہیں جنہیں جاننا بہت ضروری ہے ۔
اسی سے متعلقہ
داعیانِ بدعت اور منحرفین سے تحذیر بھی ضروری ہے
جب تک غلطی اور تسامح ایسا ہو جہاں ائمہ دین اورعلمائے راسخین کے ہاں بھی دوعلمی موقف موجود ہیں تو...
شک و شبہہ کی بیماری اور اس کا علاج Part 2
شک و شبہہ کی بیماری اور اس کا علاج Part 2
فتنوں کے دور کی نشاندہی احادیث کی روشنی میں
فتنوں کے دور کی نشاندہی احادیث کی روشنی میں
کس کی پیروی کی جائے
کس کی پیروی کی جائے
شراب کی حرمت اور شرابی کی سزا سے متعلق شکوک و شبہات کا ازالہ
شراب کی حرمت اور شرابی کی سزا سے متعلق شکوک و شبہات کا ازالہ
ناحق قتل کے خوفناک نتائج اور اثرات
قتل انسانیت پر زیادتی، ظلم اور زمین میں فساد کا بڑا سبب ہے، اس سے معاشرے میں خوف و ہراس پھیلتا ہے...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔