اسی سے متعلقہ
دنیا چاند پر پہنچ گئی اور ہم مولوی کی وجہ سے پیچھے رہ گئے؟
تلبیہ سے متعلق احکام و مسائل
تلبیہ سے متعلق احکام و مسائل
اللہ تعالی کی پسندیدہ آواز!؟
وہ کون خوش نصیب شخصیات ہیں کہ جن کی آواز کو اللہ تعالی نہ صرف پسند فرماتا ہے بلکہ محبت سے سنتا بھی...
بشار الاسد کی حکومت کا خاتمہ، اسرائیل کی سازش؟
کیا شام کی موجوددہ صورتحال یہودی سازش ہے؟ اقامتِ دین کے علمبردار اور مظلوموں کے حق میں آواز بلند...
علماء کرام حکومت اور فوج کے خلاف کیوں نہیں بولتے؟
ساحل صاحب کھل کر اداروں پر تنقید کرتے ہیں، علماء کیوں نہیں کرتے؟ کیا انہیں اپنی زندگی پیاری ہے؟ کیا...
لا الہ الا اللہ کا ذکر کب فائدہ دیتا ہے؟
کیا صرف زبان سے کلمے کے الفاظ ادا کرنا کافی ہے؟ کلمہ کے دو ارکان کیا ہیں؟ طاغوت کسے کہتے ہیں؟ کلمے...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔