صدیق اکبر، سیدہ فاطمہ، باغ فدک اور آج کا وکیل
اسی سے متعلقہ
تاریخ ولادت کی تحقیق اور مشہور واقعات کی حیثیت؟
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 08
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 08
فہم قرآن (سورۃ الاحقاف9-16 )
قربانی کا جانور کیسا ہونا چاہئے؟
خوش قسمت قوم جس کی تعریف نبی کریمﷺنے فرمائی!
نبی کریم ﷺ نے کس قوم کے ایمان، فقہ اور حکمت کو مثالی قرار دیا، اور اس کی کیا وجہ بیان فرمائی؟ خیبر...
کیا خوشبو لگانے سے چریلیں چمٹ جاتی ہے؟
کیا خوشبو لگانے سے چریلیں چمٹ جاتی ہے؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبدالمجید محمد حسین بلتستانی حفظہ اللہ
آپ نے دارالعلوم تقویۃ الاسلام اوڈانوالہ(ضلع فیصل آباد)سے درس نظامی مکمل کرنے کے بعد کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ میں دوسال پڑھا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
