- وظائف کرنے کے باوجود پریشانیاں کیوں دور نہیں ہوتی؟
- ایسی صورت میں مؤمن کو کیا کرنا چاہیے؟
- مسنون دعاؤں اور وظائف کے اثرات ظاہر ہونے میں کتنا وقت لگ سکتا ہے؟
- اگر کوئی وظیفہ وقت طور پر اثر نہ دکھائے تو کیا اسے چھوڑ دینا چاہیے؟
- کیا مسنون دعاؤں کے ذریعے بڑی سے بڑی بیماری کا علاج ممکن ہے؟
- مسنون دعاؤں کے اہتمام سے کون سے دنیوی اور اُخروی فوائد حاصل ہوتے ہیں؟