اسی سے متعلقہ
چھوٹے اعمال، بڑا ثواب!
نبی کریم ﷺ نے 40 چھوٹے اعمال میں سب سے بڑی نیکی کیا بیان فرمائی؟ چھوٹے اعمال بھی جنت میں داخلے کا...
تکافل(اسلامک انشورنس) کی شرعی حیثیت؟
تکافل کیا ہے؟ کیا یہ انشورنس کی اسلامی صورت ہے؟ کیا تکافل اور انشورنس میں کوئی فرق ہے؟ کیا مروجہ...
سیرت کی کون کون سی کتابوں کا مطالعہ کرنا چاہیے
اللہ تعالی پر توکل کیسے بڑھائیں؟
اللہ تعالی پر کامل یقین ہونے کی علامت کیا ہے؟ ایمان اور توکل کو بڑھانے کے لیے سب سے پہلی اور بنیادی...
دعا کی قبولیت کا بہترین وقت؟
اللہ تعالیٰ ہر رات آسمانِ دنیا پر کس وقت نزول فرماتا ہے؟ نزول فرمانے کے بعد اللہ تعالٰی کیا فرماتا...
قبر پرستی! بُت پرستی کیسے؟
سابقہ امتوں میں شرک کی ابتداء کیسے ہوئی؟ عرب کے تین مشہور بُت کون تھے؟ کیا قبر پر چراغاں کرنا اور...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔