کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 04 قسط 02
اسی سے متعلقہ
آج کے بچوں کے ساتھ کیسے کمیونیکیٹ کیا جائے ؟
رویت ہلال ضروری ہے یا اسلامی کلینڈر کافی ہے؟
رویت ہلال ضروری ہے یا اسلامی کلینڈر کافی ہے؟
اہل بدعت سے تعلق اور ھمارے اسلاف
اہل بدعت سے تعلق اور ھمارے اسلاف
رمضان المبارک کا آخری عشرہ کیسے گزاریں؟
رمضان کا کونسا حصہ سب سے افضل ہے؟ نبی کریم ﷺ آخری عشرہ کیسے گزارتے تھے؟ لیلۃ القدر کو “لیلۃ...
اسلامی کلینڈر کا آغاز واقعہ ہجرت سے ہی کیوں؟
اللہ تعالیٰ کس سے ملنا پسند کرتا ہے؟
عمیر بن حمام کو جب جنت کی بشارت دی گئی تو انہوں نے کیا کیا؟ اللہ تعالیٰ سے ملاقات اس کی کس صفت کو...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
