- شیطان انسان کے ذہن میں داخل ہونے کے لیے کون سا راستہ اختیار کرتا ہے؟
- ڈپریشن اور مستقبل کی پریشانی کے پیچھے شیطان کا کیا کھیل ہے؟
- وہ کون سی دو طاقتیں ہیں جن کے سامنے شیطان بے بس ہو جاتا ہے؟
- جب شیطان نے اللہ تعالیٰ کو چیلنج کیا تو اللہ تعالیٰ نے جواب میں کیا فرمایا؟
- آخر وہ کون لوگ ہیں جن پر شیطان کا مکمل غلبہ ہو جاتا ہے؟
