- کون سی بیماری کی حالت میں روزوں کا فدیہ دیا جاسکتا ہے؟
- اگر بیماری دائمی و مستقل ہے تو روزہ بالکل ساقط ہے
اسی سے متعلقہ
کیا قربانی کے چار دن ہیں؟
قربانی کے چار دن ہیں کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ ایامِ تشریق کے تمام دن ذبح کے دن...
کورٹ میرج کی شرعی حیثیت کیا ہے؟!!
📌کیا ولی کے بغیر نکاح ہوسکتا ہے؟ 📌اگر لڑکا لڑکی راضی ہوں تو کورٹ کے نکاح میں حرج کیا ہے؟ 📌کورٹ میرج...
Mortgage پر گھر لینا سود نہیں؟
مورٹگیج (Mortgage) کیا ہے؟ کیا بینک خرید و فروخت کرسکتا ہے؟ شرعی اور اقتصادی دونوں لحاظ سے اس میں...
پریشانی میں وظیفہ کرنے کا طریقہ؟
پیارے نبی کریم ﷺ کو کس طرح آزمایا گیا؟ اللہ کی قربت کا کیا معنی ہے؟ ایوب علیہ السلام کتنے عرصے...
ماہِ رمضان احکام و مسائل
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ البقرة – 185 ماهِ رمضان وه ہے جس میں قرآن...
انتہائی آسان مگر افضل ترین صدقہ!
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنھما سے جب افضل ترین صدقے سے متعلق پوچھا گیا تو آپ نے کیا فرمایا؟ جسے جنت...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ حماد امین چاولہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا ، آپ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔