یہ ایک حقیقت ہے کہ ماہِ محرّم کا مسلمانوں کی تاریخ سے گہرا تعلّق ہے اور مسلمانوں کی تاریخ میں اس مہینہ میں جو احداث و واقعات پیش آئے ان میں ایک انتہائی غمگین و افسوسناک اور المناک واقعہ نواسہ رسول نوجوانانِ اہلِ جنّت کے سردار سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کی المناک ، معصومانہ و مظلومانہ شہادت کا...
Articles | مضامین
عورت اور ترقی
مغرب نے قوموں کی ترقی کے لئے جس سماجی فلسفہ کو آگے بڑھایا ہے ، اس کا ایک بنیادی نکتہ یہ ہے کہ ترقی کے عمل میں عورتوں کی شرکت کے بغیر خاطر خواہ نتائج کا حصول ممکن نہیں ہے۔ یہ فقرہ تو تقریباً ضرب ُالمثل کی حیثیت اختیار کرچکا ہے کہ مرد اور عورت گاڑی کے دو پہیوں کی حیثیت رکھتے ہیں اور یہ کہ زندگی...
نیک بیوی کی صفات
1) نیک بیوی کی پہلی صفت وہ صالحہ اور قانتہ ہو۔ صالح بیوی کی صفات میں قرآن مجید کی یہ آیت (جو سورۂ نساء میں ہے) بڑی اہمیت کی حامل ہے۔ اس میں اللہ تعالیٰ نے پہلے تو مرد کی قوّامیت حاکمیت و بالا دستی بیان فرمائی جس سے از خود یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ گھر کا نظام امن...
انسانی قتل ایک سنگین جرم اور اتباع سنت
پہلا خطبہ: بسم الله الرحمن الرحيم تمام تعریفیں اللہ کیلئے ہیں، اس کے تمام اسماء و صفات پاکیزہ ہیں۔ اسی کی شان اعلی و ارفع ہے، اسی کی گفتگو کامل ہے۔ میں اپنے رب کی بے شمار نعمتوں پر حمد خوانی و شکر بجا لاتا ہوں، اور میں یہ گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبودِ...
قربانی کے مسائل و شرائط
بسم اللہ الرحمن الرحیم قربانی کے مسائل 10 ذی الحجہ کی صبح سے لے کر13 ذی الحجہ کے غروب آفتاب تک چار دن قربانی کرنا جائز ہے۔ عَنْ اَبِیْ ہُرَیْرَةَ رضی اللہ عنه عَنِ النَّبِیِّ ﷺ کُلُّ اَیَّامِ التَّشْرِیْقِ ذَبْحٌ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم ﷺسے روایت کرتے ہیں کہ ایام تشریق کے تمام دن...
اللہ کی پکڑمسلمانوں پر کب آتی ہے؟
اللہ تعالی کا معاملہ اپنے بندوں کے ساتھ رحمت کا ہے۔ وہ اپنے بندوں پر ظلم نہیں کرتا۔ بندے گناہ درگناہ کرتے رہیں وہ تب بھی انہیں ڈھیل دیتا رہتا ہے۔ اللہ تعالی چاہے تو بندوں کے گناہ پر فورا سزا دے دے مگر اسکا ڈھیل دینا بھی اس کی رحمت کا نتیجہ ہے۔ اللہ تعالی فرماتاہے: وَرَبُّكَ الْغَفُوْرُ ذُو...
دینی و دنیاوی تعلیمی اداروں کی تقسیم کیوں؟
دین اسلام دینِ مساوات ہے۔ جس میں کسی دنیاوی بنیاد پر کسی شخص کو فوقیت نہیں دی گئی ،بلکہ سب انسان ہونے کے ناطے برابر ہیں، اور اس برابری کو قرآن مجید و احادیث نبویہ میں بارہاں بیان کیا گیا ہے۔جیسا کہ سورۃ الحجرات میں ہے : إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌالحجرات – 10 ’’مومن آپس میں بھائی...
عشقیہ تحریر یں۔۔۔۔۔ پاؤں کی زنجیر یں !
جان سے پیارے محبوب سلام محبت! آپ کے جانے کے بعد نہ جانے مجھے کیا ہو جاتا ہے ؟پتا نہیں آپ نے مجھے کیا کر دیا ہے کہ ہر وقت آپ ہی کے خیالوں میں کھوئی رہتی ہوں۔ ہر وقت آپ کے متعلق سوچتی رہتی ہوں۔ ہواؤں میں اڑتی رہتی ہوں۔ جب آپ ہمارے گھر سے چلے جاتے ہیں تو آپ کے جلد واپس آنے کا انتظار کرتی ہوں۔ آپ شام...
سندھ اسمبلی کے فیصلے! خلافِ شریعت و آئین
سندھ اسمبلی نے 28 اپریل 2014 کے اجلاس میں متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی جس کے مطابق 18 سال سے کم عمر میں شادی کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے ، خبر کے مطابق نابالغ لڑکی سے نکاح کرنے والا مرد، نکاح پڑھنے والا مولوی اور لڑکی کے والدین تین سال کے لیے جیل میں ڈالے جائیں گے ۔[1] آئیے دیکھتے ہیں کہ...
اسلام اور آدابِ معاشرت
دین محض نماز روزے کا نام نہیں۔ یہ سمجھنا غلطی ہے کہ جو زیادہ تسبیح پھیرتا ہے اور لوگوں سے الگ تھلگ رہتا ہے، وہ زیادہ دیندار ہے۔ بعض لوگ اللہ کے حقوق کے علاوہ حقوق العباد کی ادائیگی کا بھی خیال رکھتے ہیں، لیکن ایسے لوگ بہت کم نظر آتے ہیں، جنہیں یہ فہم حاصل ہو کہ آدابِ معاشرت (Manners) کو دین میں ایک...
