Articles | مضامین

بارات کا تصور، مفاسد اور حل

شادیوں میں بارات کا رواج کب سے شروع ہوا؟ یعنی پورے خاندان،برادری اور دوست احباب کا ایک جم غفیر اور انبوہ کثیر کو لے کر لڑکی والوں کے گھر جانا ۔ تاہم یہ بات توواضح ہے کہ عہد رسالت وعہد صحابہ وتابعین یعنی دور خیر القرون میں اس کا نام ونشان نہیں ملتا ، صرف گھر کے چند افراد جاتے اور خاموشی اور سادگی کے...

Read more

اہلِ حق کو پھرمعرکہ درپیش ہے

اس وقت دنیا گلوبل ولیج بن چکی ہے ، جو کل ناممکن نظر آتاتھا آج ممکناتی طور پر وجود پاچکاہے ۔ امن وجنگ سب کے طور طریقے بدل چکے ہیں۔  ہر قوم دوسری قوم کو نظریاتی مات دینے پہ تلی ہوئی ہے۔ اس میں کوئی اثر انداز ہے اور کوئی اثر پذیر ۔ علامہ ابن خلدون نے خوب کہا کہ: المغلوب مولع أبداً بالاقتداء...

Read more

اسلامی معیشت واقتصاد کے عنوان پر قائم ہونے والے بین الاقوامی سیمینارز،کانفرنسز اور فقہ اسلامی کمیٹیز بین الاقوامی کانفرنسز ، فقہ کمیٹیز

عالم اسلام میں بیداری کی لہر نے ایک طرح سے مسلمانوں کی توجہ اس جانب مبذول کرائی ہے کہ وہ عالمِ حاضر میں پیدا ہونے والی نت نئی تبدیلیوں سے متعلق سوچیں اور ان مسائل میں شرعی حکم تلاش کریں ۔ معیشت واقتصاد بھی ایسا مسئلہ ہے جس میں بہت سے نئے مسائل پیدا ہوچکے ہیں ۔ اور ہو رہے ہیں جو حل کے طالب ہیں ۔...

Read more

مصطلحات اسلامی بینکاری

بینک      Bank  بنك ایسے مالیاتی ادارے کو کہا جاتا ہے جو اپنے صارفین سے جمع شدہ رقوم سے تاجروں ،ضرورت مندوں کو قرض فراہم کرتا ہے اور اس پر سود وصول کرتا ہےاور اپنے کھاتے داروں کو وصول کردہ سود سے کم ادا کرتا ہے ،ادائیگی ِسود کا یہی درمیانی فرق بینک کا منافع ہوتا ہے۔...

Read more

کیا علامہ وحید الزمان کے تفردات کی بنا پر مسلک اہل حدیث پر اعتراض کیا جاسکتاہے ؟

سوال :       مولاناوحیدالزمان کے بارےمیں معروف ہےکہ وہ اہل حدیث تھےاور بعض مسائل ان کی کتب کے حوالے سے بیان کیےجاتے ہیں جوظاہراً بالکل غلط ہیں،کیاان مسائل کی وجہ سے مسلک اہل حدیث پراعتراض کیاجاسکتاہے؟...

Read more

يمن مين حوثي بغاوت کے خلاف سعودی عرب کی مدد کیوں ضروری ہے ؟

آج سے کچھ چودہ سوسال پہلے کا واقعہ ہے جو پیارے پیغمبر محمد مصطفیٰ  ﷺ  کی ولادت کے سال رونما ہوا ۔ یمن کے ایک جابر وجائر اللہ کے دشمن ابرہہ نے جو یمن کا گورنر جنرل تھا ہاتھیوں کا لشکر لیکر کعبۃ اللہ پر یلغار کی ۔ اس وقت مکہ میں اہل توحید نہیں تھے بلکہ مشرکین آباد تھے ۔ جن کے سردار عبد...

Read more

معیشت واقتصاد پر لکھی جانے والی کتب کا تعارف ؟

شروع ہی سے کتب بینی اور مطالعہ کتب اہل علم کاخاص مشغلہ رہا ہے ۔اور کتاب ایک عظیم ساتھی اور دوست کی حیثیت بھی رکھتی ہے ، اسی لئے کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے ۔ أعزُّ مكانٍ في الدّنیا سَرْجُ سابحٍوخَيرُ جليسٍ في الزَّمانِ كِتابُ اسی لئے ذیل میں معیشت کےمختلف موضوعات سے متعلق بعض کتب کا تعارف پیش کیا...

Read more

کرنسی نوٹوں پر سود ؟

سوال نمبر 1:میں نےالإقتصاديةاخبار میں پڑھا کہ سود کے حوالے سے نوٹوں کو سونے اور چاندی پر قیاس نہیں کیا جاسکتا،اور سود صرف حدیث میں مذکور چھ اصناف میں ہی جاری ہوسکتا ہے،بعض اہل علم بھی اس رائے کے قائل ہیں۔براہ کرم مذکورہ بالا مسئلہ کی تفصیلی وضاحت فرمادیں۔ جواب:صحیح رائے یہی ہے اور معاصر علماء کی...

Read more

صیہونی گستاخیاں

بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسوله الکریم۔۔۔ اما بعد : دورِ نبویﷺ  میں بھی یہودی گستاخیاں اور مسلمانوں کیلئے رسالتِ مآبﷺ سے گفتگو کے آداب  يٰٓا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوْا لَا تَقُوْلُوْا رَاعِنَا وَقُوْلُوا انْظُرْنَا وَاسْمَعُوْا وَلِلْكَافِرِيْنَ عَذَابٌ أَلِيْمٌالبقرۃ...

Read more

آیۃ الکرسی کی فضیلت

الحمد للہ رب العالمین ، والصلاۃ والسلام علی رسوله الکریم أمابعد: أعوذ باللہ من الشیطان الرجیم اللّٰـهُ لَا إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ ۚ لَا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ ۚ لَّهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۗ مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ...

Read more