جیسا کہ آپ سب کہ علم میں یہ بات ہوگی کہ ایک معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم “فیس بک” اپنے نئے ورژن “میٹاورس” کی طرف جارہا ہےجو کہ ورچؤل ریالٹی کی دنیا ہے اور اِس میں بہت ساری ایسی چیزیں ہیں جو آج کی دنیا میں ہمارے لیے ممکن نہیں ہیں۔ یہ ایک ایسی دنیا ہوگی جس میں ہم وہ تمام کام...
Articles | مضامین
سانحۂ سیالکوٹ
3دسمبر 2021 جمعہ کے روز سیالکوٹ میں ایک مشتعل ہجوم نے توہین رسالت کے الزام میں ایک سری لنکن شہری کو تشدد کر کے ہلاک کرنے کے بعد اس کی لاش کو آگ لگا دی تھی ۔ سوشل میڈیا پر بھی اس واقعے کی کئی ویڈیوز گردش کر رہی ہیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہجوم ایک انتہائی تشدد زدہ لاش کو سڑک پر گھسیٹ کر...
ڈینگی بخار طبی و شرعی رہنمائی اور احتیاطی تدابیر
خالق کائنات نے انسان کو روئے زمین پر سب سے عظیم اور معزز ترین مخلوق بنایا ہے،انسانی ساخت اور اس کی تخلیق میں اتار چڑھاؤ موجود ہے۔ یہ پیدا ئش کے بعد بچپن ، لڑکپن اور جوانی کی منازل طے کرتا ہے تو بڑھاپے جیسی کمزوری و نکاہت کا بھی اسے سامنا کرنا پڑتا ہے ، زندگی کے نشیب و...
سلامت قدم بھی الله تعالی کی عظیم نعمت ہیں
اعوذ باللہ من شیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم لقد خلقنا الانسان فی احسن تقویم التین – 4 بے شک یقینا ہم نے انسان کو بہترین صورت میں پیدا کیا ہے۔ انسان یقینا خالقِ کائنات کی تخلیق کا شاہکار ہے۔ هُوَ الَّذِي يُصَوِّرُكُمْ فِي الْأَرْحَامِ كَيْفَ يَشَاءُ ۚ آل عمران – 6 وہی وہ ذات ہے جو...
موزے یا جرابوں پرمسح کے مسائل
جرابوں اور موزوں پر مسح کرنا صحیح احادیث سے ثابت ہے۔جہاں تک چمڑے کے موزوں کا تعلق ہے تو اس بارے میں کسی کا کوئی اختلاف نہیں کہ ان پر مسح کرنا جائز ہے۔ جرابوں پر بھی بنیادی طور پر تمام ائمہ اور علماء کے نزدیک مسح کرنا جائز ہے فرق اتنا ہے کہ بعض نے کچھ شرطیں لگائی ہیں کہ اگر وہ شرائط پوری ہوں تو پھر...
کیا گیارہویں کے دلائل قرآن و حدیث سے ثابت ہیں؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دیکھیں! ایک بات ذہن میں رکھیں کہ شریعت اور دین وہ ہے جو نبی ﷺکے زمانے میں نازل ہوا، اللہ رب العالمین نے قرآن ِمجید کے اندر صراحت سے اس بات کو بیان کردیا۔ نبی کریم ﷺ نے اپنی حیاتِ مبارکہ کے آخری حج یعنی حجۃ الوداع کے موقع پر یہ بات کوڈ کردی تھی...
بروکری کی اسلام میں شرعی حیثیت
الحمدللّٰہ والصلاة والسلام علی رسول اللّٰہ وعلیٰ آله وصحبه ومن والاه ۔ وبعد ! جیسے جیسے دنیا بدلی ہے لوگوں کا طر ز تعامل وطریقہ ہائے تجارت بھی بدل گئے ہیں ہر آئے دن نت نئ شکلوں اور صورتوں سے واسطہ پڑتا ہے ۔ اور لوگ اس امر کےمحتاج ہوتے ہیں کہ انہیں ان پیش آمدہ مسائل کی بابت شرعی حکم سے آگاہ کیا...
’’ ایسے تھے میرے نبی ﷺ کے صحابی‘‘
آج دورانِ مطالعہ ایک ایسے صحابی رسول ﷺ کا نام سامنے آیا کہ جن کے ایمان لانے کا واقعہ، توحید و رسالت سے والہانہ محبّت اور اسلام کے لیے عظیم قربانیاں پڑھ اور جان کر آنکھوں میں آنسوں کے ساتھ ساتھ دل میں اپنے خالق و مالک اللہ الٰہ العالمین کے لیے احساسِ تشکّر مزید گہرا ہوگیا کہ اُس نے ہمیں اپنے پسندیدہ...
ہندؤوں کا تہوار دیوالی اور مسلمان
دیوالی تہوار کا مفہوم ہندؤں کا تہوار جسے دیوالی، اور دیپاولی بھی کہا جاتا ہے۔ لفظ دیوالی سنسکرت کے لفظ دیپوالی سے آیا ہے، ‘دیپ ‘ کا مطلب روشنی اور ‘آولی’ کا مطلب قطار۔ یعنی “روشنی والے چراغوں کی قطار”۔ اسی لیے دیپاولی کو...
نکاح نامے میں ختم نبوت کا حلف نامہ اور قادیانی سے نکاح کی شرعی حیثیت
الحمدللہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ ! نکاح نامے میں ختم نبوت کا حلف نامہ شامل کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی نے متفقہ طور پر منظور کرلی ہے۔سوال یہ ہےکہ اس قرارداد کی ضرورت کیا تھی ؟ اس کا جواب یہ ہے کہ قادیانی ختم نبوت کے انکار کے باعث مرتد و زندیق ہیں اس لیے کسی مسلمان کا کسی...
