اس سال مری اور گلیات میں شدید برفباری کا نیا ریکارڈ سامنے آیا اور صرف48 گھنٹوں میں پانچ فٹ برف باری ہوئی ۔3 جنوری سے 7 جنوری تک ایک لاکھ 62 ہزار گاڑیاں مری میں داخل ہوئیں۔ 16 مقامات پر درخت گرنے سے ٹریفک بلاک ہوئی۔ ہزاروں کی تعداد میں سیاح برف باری میں پھنس گئے جس کے نتیجے میں...
Articles | مضامین
کرسمس کی حقیقت اور اس کی قباحتیں
کرسمس ڈے سے مراد حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یومِ ولادت منانا ہے۔ عیسائیوں کاعقیدہ ہے کہ 25 دسمبر کو حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت ہوئی ہے، چنانچہ اسی خوشی میں وہ اس دن کو بطورِ عید مناتے ہیں اور خوشیوں کا اہتمام کرتے ہیں، دنیا کے مختلف خطوں میں کرسمس کو مختلف ناموں سے یاد کیا جاتا ہے اور عالم...
سردیوں کا موسم ، اسلامی تعلیمات کی روشنی میں
موسمِ سرما سال کے چار موسموں ميں سے ایک ہے۔ پاکستان میں موسم سرما کا آغا ماہ دسمبر سے ہوتا ہے۔ لیکن پہاڑی علاقوں میں نومبر کے مہینے سے ہی سردی شروع ہوجاتی ہے، اس موسم ميں دن چھوٹے اور راتیں لمبی ہوجاتی ہیں۔ پہاڑی علاقوں میں برف باری ہوتی ہے۔ جس طرح الله تعالی نے انسان كی طبیعت مزاج،...
میں حدیث سمجھنا چاہتا ہوں مگر کیسے؟
نحمدہ ونصلی علی رسول الکریم اما بعد! اللہ کا فرمان ہے: وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانتَهُوا ۚالحشر – 7 اور تمہیں جو کچھ رسول دے لے لو، اور جس سے روکے رک جاؤ۔ ایک اور مقام پر ارشاد فرمایا: اَلْیوْمَ أَکمَلْتُ لَکمْ دینَکمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَیکُمْ نِعْمَتی...
میٹاورس Metaverse
جیسا کہ آپ سب کہ علم میں یہ بات ہوگی کہ ایک معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم “فیس بک” اپنے نئے ورژن “میٹاورس” کی طرف جارہا ہےجو کہ ورچؤل ریالٹی کی دنیا ہے اور اِس میں بہت ساری ایسی چیزیں ہیں جو آج کی دنیا میں ہمارے لیے ممکن نہیں ہیں۔ یہ ایک ایسی دنیا ہوگی جس میں ہم وہ تمام کام...
سانحۂ سیالکوٹ
3دسمبر 2021 جمعہ کے روز سیالکوٹ میں ایک مشتعل ہجوم نے توہین رسالت کے الزام میں ایک سری لنکن شہری کو تشدد کر کے ہلاک کرنے کے بعد اس کی لاش کو آگ لگا دی تھی ۔ سوشل میڈیا پر بھی اس واقعے کی کئی ویڈیوز گردش کر رہی ہیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہجوم ایک انتہائی تشدد زدہ لاش کو سڑک پر گھسیٹ کر...
ڈینگی بخار طبی و شرعی رہنمائی اور احتیاطی تدابیر
خالق کائنات نے انسان کو روئے زمین پر سب سے عظیم اور معزز ترین مخلوق بنایا ہے،انسانی ساخت اور اس کی تخلیق میں اتار چڑھاؤ موجود ہے۔ یہ پیدا ئش کے بعد بچپن ، لڑکپن اور جوانی کی منازل طے کرتا ہے تو بڑھاپے جیسی کمزوری و نکاہت کا بھی اسے سامنا کرنا پڑتا ہے ، زندگی کے نشیب و...
سلامت قدم بھی الله تعالی کی عظیم نعمت ہیں
اعوذ باللہ من شیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم لقد خلقنا الانسان فی احسن تقویم التین – 4 بے شک یقینا ہم نے انسان کو بہترین صورت میں پیدا کیا ہے۔ انسان یقینا خالقِ کائنات کی تخلیق کا شاہکار ہے۔ هُوَ الَّذِي يُصَوِّرُكُمْ فِي الْأَرْحَامِ كَيْفَ يَشَاءُ ۚ آل عمران – 6 وہی وہ ذات ہے جو...
موزے یا جرابوں پرمسح کے مسائل
جرابوں اور موزوں پر مسح کرنا صحیح احادیث سے ثابت ہے۔جہاں تک چمڑے کے موزوں کا تعلق ہے تو اس بارے میں کسی کا کوئی اختلاف نہیں کہ ان پر مسح کرنا جائز ہے۔ جرابوں پر بھی بنیادی طور پر تمام ائمہ اور علماء کے نزدیک مسح کرنا جائز ہے فرق اتنا ہے کہ بعض نے کچھ شرطیں لگائی ہیں کہ اگر وہ شرائط پوری ہوں تو پھر...
کیا گیارہویں کے دلائل قرآن و حدیث سے ثابت ہیں؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دیکھیں! ایک بات ذہن میں رکھیں کہ شریعت اور دین وہ ہے جو نبی ﷺکے زمانے میں نازل ہوا، اللہ رب العالمین نے قرآن ِمجید کے اندر صراحت سے اس بات کو بیان کردیا۔ نبی کریم ﷺ نے اپنی حیاتِ مبارکہ کے آخری حج یعنی حجۃ الوداع کے موقع پر یہ بات کوڈ کردی تھی...
