Articles | مضامین

عورت کی آزادی کا نعرہ

کوئی بھی بات اچھی ہے یا بری اُسے جاننے کے لیے اُس بات کی حقیقت کواوراُن کے   نتائیج کو مدِّنظر رکھنا بہت ضروری ہے۔شیطان یا شیطان صفت لوگ یا اہلِ شر اور فسادی قسم کے لوگ ،یہ کبھی بھی ہمارے پاس آکر برملا ہم سے یہ نہیں کہیں گےکہ آپ زنا کریں، آپ چوری  کیا کریں یا آپ شراب پیا کریں ۔لیکن وہ یہ راستے...

Read more

روس اور یوکرائن کے مابین جنگ اور مسلم ممالک کے لئے عبرتناک پہلو

روسی فوج  کویوکرین پر حملہ آور ہوئے 8 دن گزرچکے ہیں اور یوں 77 سال کے بعد جنگ کے بادل ایک بار پھر یورپ کی سرزمین پر چھارہے ہیں ۔یورپ کے دہانے پر ہونے والی اس نئی  جنگ نے دنیا کے لئے نئے خطرات پیدا کر دئے ہیں ۔ اگر جلد اس بحران کا کوئی پُرامن حل نہ نکلا تو دنیا تیسری جنگ عظیم کی طرف بڑھ سکتی ہے...

Read more

سیرتِ امیرِ معاویہ اور 22 رجب کے کونڈے

جلیل القدر صحابی امیر المؤمنین سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما جو بنو امیہ کی مشہور شخصیت ہیں ۔اور ان جلیل القدر صحابہ کرام میں سے ایک ہیں جن کو اللہ تبارک وتعالیٰ نے خداداد صلاحیتوں کی بنیاد پر صحابہ کرام ؓ میں ایک خاص مقام عطا کیا تھا۔

Read more

ویلنٹائن ڈے کی حقیقت اور اس کی قباحتیں

گذشتہ چند سالوں سے پاکستانی معاشرے میں ایک دن ’’ویلنٹائن ڈے‘‘ کے نام سے نہایت زور وشور اوربڑے اہتمام کے ساتھ منایا جا رہا ہے ، اور نام نہاد مسلمان دیگر رسموں اور عادات کی طرح اپنی وسعت قلبی کا ثبوت پیش کرتے ہوئے اس رسم کو بھی قبول کرتے جا رہے ہیں ، حقیقت میں دیکھا جائے تو اس طرح کی غیر اسلامی رسموں...

Read more

انسان کے دین پر گناہوں کے بُرےاثرات

الحمد لله رب العالمین والصلاة والسلام علی سید الأنبیاء والمرسلین وعلیٰ آله وصحبه أجمعین وبعد! اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: فَلَمَّا عَتَوْا عَنْ مَا نُهُوا عَنْهُ قُلْنَا لَهُمْ كُونُوا قِرَدَةً خَاسِئِينَالاعراف – 166 جب وہ اس نافرمانی میں حد سے بڑھ گئے جس سے انہیں منع کیا گیا تھا تو ہم نے ان سے...

Read more

دنیاوی زندگی پر گناہوں کے بُرے اثرات

الحمد لله رب العالمین والصلاة والسلام علی سید الأنبیاء والمرسلین وعلیٰ آله وصحبه أجمعین وبعد!  اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ: مِمَّا خَطِيئَاتِهِمْ أُغْرِقُوا فَأُدْخِلُوا نَارًا فَلَمْ يَجِدُوا لَهُم مِّن دُونِ اللَّهِ أَنصَارًا نوح – 25 یہ لوگ اپنے گناہوں کی وجہ سے ڈبو دیئے گئے اور جہنم...

Read more

دل پر گناہوں کے بُرے اثرات

الحمد لله رب العالمین، والصلاة والسلام علی سید الأنبیاء والمرسلین، وعلی آله وصحبه أجمین، ومن تبعهم بإحسان إلی یوم الدین، وبعد! ارشاد باری تعالیٰ ہے:  ظَهر الْفَسَادُ فِی الْبَرِّ وَالْبَحْرِ بِمَا کَسَبَتْ أَیْدِیْ النَّاسِ لِیُذِیْقَهم  بَعْضَ الَّذِیْ عَمِلُوْا...

Read more

اسلام میں غیر مسلم اقلیتوں کے حقوق

دینِ اسلام امن وامان،صلح  وصفائی اور سلامتی وآتشی کا دین ہے اور  اُن تمام افراد کو جان  و مال اورعزت وناموس کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے خواہ ان کا تعلق دنیا کے کسی بھی دین ،مذہب یا رنگ ونسل سے ہو ،  دین اسلام میں  ایک اسلامی ریاست میں رہنے والے  غیر مسلم شہریوں کو بھی...

Read more