اللہ تبارک و تعالیٰ نے ہم سب کو اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا ہے اور اس کے لئے کچھ ایسے موسموں اور ایام کا انتخاب کیا ہے جن میں عبادت باقی ایام کی بہ نسبت زیادہ افضل ہوتی ہے جیسا کہ رمضان المبارک ، یومِ عرفہ ، شبِ قدر اور اسی طرح عشرہ ذو الحجہ ۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کے لیے نیکیوں کے یہ موسم اس...
Articles | مضامین
حج بیت اللہ مقاصد اور حکمتیں
اسلام کے تمام احکام بندوں کے دنیاوی و اخروی فوائد پر مبنی ہیں کیونکہ ان کا مقرر کرنے والا عظیم حکمت والا رب کائنات ہے۔ فعل الحکیم لا یخلو عن الحکمة حکیم کا کوئی کام حکمت سے خالی نہیں ہوتا۔ مناسکِ حج امورِ تعبدیہ میں سے ہیں لہذا ان کے تمام مصالح اور حکمتیں اللہ تعالیٰ ہی کو معلوم ہیں یا جس کو اللہ...
فلسفہ قربانی: دروس اورحکمتیں
10 ذی الحجۃ وہ مبارک اور عظیم الشان دن ہے جب سیدنا ابراہیم علیہ السلام نے رب کی طرف سے بڑھاپے میں عطا ہوئے اپنے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کو حکم الٰہی کی خاطر قربان کر دیا جبکہ دوسری طرف آپ علیہ السلام کے فرزند حضرت اسماعیل علیہ السلام نے فرمانبرداری ، جانثاری اور رضا مندی کا ثبوت دیتے ہوئے...
قربانی کے حوالے سے چند سوالات اور ان کے جوابات
قربانی کے جانور میں کن شروط کا پایا جانا ضروری ہے؟ قربانی كے جانور كون سے ہیں ؟ کیا بھینس کی قربانی قرآن و سنت سے ثابت ہے؟ بے نمازی کی قربانی کا کیا حکم ہے ؟ قربانی كے جانور كے اوصاف كيا ہیں ؟ حاملہ جانور کی قربانی کا کیا حکم ہے ؟ قربانی كے جانور ميں شركت كا كيا حكم ہے؟
عشرہ ذی الحجہ اور ذکر الہی
ویسے تو اللہ رب العزت کی طرف سے بارانِ رحمت ہمیشہ ہوتی رہتی ہے۔ دن اور رات میں کوئی لمحہ بھی ایسا نہیں ہوتا کہ جب اللہ “ارحم الراحمین” کے رحم و کرم کے سمندر سے دنیا سیراب نہ ہوتی ہو مگر بعض ایام، بعض عشرے اور بعض مہینے ایسی خصوصیتیں اور فضیلتیں رکھتے ہیں جو دوسرے مہینے ، عشرے اور ایام...
تحفظ ِحرمتِ رسول ﷺ اور ہماری ذمہ داریاں
گزشتہ دنوں ہندوستان کی انتہائی متعصب حکمران جماعت بی جے پی یعنی مودی سرکار کی دو شیطان صفت ، انتہاپسند عہدیداروں ملعون نوپور شرما اور ملعون نوین کمار کی جانب سے ایک ٹیلی ویژن چینل پرایک میزبان کے ساتھ بحث وتکرار کے دوران پیغمبراسلام ﷺ کی ذات اقدس کے بارے میں توہین آمیز اورنازیبا تبصرے...
حُرمت والے مہینےاور درجن سے زائد فضیلتوں والا ایک آسان عمل
الحمد للہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی سید الأنبیاء والمرسلین وعلی آله وصحبه أجمعین اللہ تبارکو تعالیٰ نےاپنی رحمت اورحکمت کے پیش نظراپنی مخلوق کوایک دوسرے پرفضیلت اور برتری دے رکھی ہے، چنانچہ رب العزت ارشاد فرماتاہے : وَرَبُّكَ يَخْلُقُ مَا يَشَاءُ وَيَخْتَارُ مَا كَانَ لَهُمُ...
تجارت و سیاست میں اسلام کاری
سیاسی، تجارتی، ذاتی مفادات کے لئے اسلام کا نام استعمال کرنا،
موسم گرما: فوائد، نقصانات اور اسلامی تعلیمات
گرمی کے موسم میں اسلامی تعلیمات کیا ہیں؟ اور اس کے فائدے اور نقصانات کیا ہیں؟
غیر اخلاقی ویڈیوز لیک ہونے پر ہمارا رویّہ
لیک اور وائرل ویڈیوز کے حوالے سے شرعی آداب کیا ہیں، ارشادباری تعالیٰ ہے: لَوْلَآ اِذْ سَمِعْتُمُوْهُ ظَنَّ الْمُؤْمِنُوْنَ وَالْمُؤْمِنٰتُ بِاَنْفُسِهِمْ خَيْرًا وَّقَالُوْا ھٰذَآ اِفْكٌ مُّبِيْنٌالنور – 12 اسے سنتے ہی مومن مردوں عورتوں نے اپنے حق میں نیک گمانی کیوں نہ کی اور کیوں نہ...
