Articles | مضامین

موجودہ سیاسی صورتحال اور نفرت کی فضا

تحریک انصاف، مسلم لیگ نون، پاکستان پیپلز پارٹی سمیت دیگر پاکستانی سیاسی جماعتوں کے مابین جاری سیاسی جھگڑوں میں جاری عوام الناس کو سیاسی نعروں کی آڑ میں جھوٹ، گالیاں، نفرت اور نہ جانے کیا کچھ مل رہا ہے یہ سراسر اسلامی تعلیمات کے منافی ہے

Read more

مفرور لڑکیوں کا نکاح

ایک سلگتا ہوا معاشرتی مسئلہ بلوغت کے بعد بچی کی شادی ایک اہم مسئلہ ہے تو نوجوان بچے کی شادی بھی اہم ہے۔ کیونکہ دونوں کی بابت نبی ﷺ کا فرمان ہے کہ بالغ ہونے کے بعد شادی میں تاخیر نہ کی جائے۔ تاہم مسلمان معاشرے میں نوجوان بچی کی شادی کا مسئلہ بہت زیادہ اہم ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کے لئے پردے کی...

Read more

نمازِ تراویح کے فضائل

قیام اللیل  نیک اور تقویٰ والوں کا عمل ہے اور یہ بہت زیادہ اجر و ثواب والی عبادت ہے۔ قیام اللیل انسانی جان کے لئے باعثِ مشقت ہے کیونکہ رات کا وقت سونے اور آرام کا وقت ہے۔ انسانی نفس کا آرام و راحت کو چھوڑ کر قیام اللیل کی طرف آنا ایک عظیم جدوجہد ہے۔ رسول اللہ ﷺ ہمیشہ قیام اللیل کیا کرتے تھے۔ جیسا...

Read more

شب برات، حقیقت كے آئینے میں

اس میں کسی قسم کی شک وشبہ کی گنجائش باقی نہیں ہے کہ ’’ شب ‘‘ عربی کا لفظ بالکل بھی نہیں ہے بلکہ یہ فارسی زبان کا لفظ ہے ،جبکہ دین اسلام کے تمام اصطلاحات عربی زبان سے ماخوذ ہیں ،جیسے نماز کے لئے الصلاۃ ،روزے کے لئے الصوم ، بیت اللہ کی زیارت کے لئے الحج والعمرہ ،مال ودولت کے مقررہ...

Read more

اسلام میں خونِ مسلم كی حرمت

4 مارچ 2022 بروز جمعہ پاکستان کے شہر پشاور میں دورانِ جمعہ دل دہلادینے دہشت گردی کاواقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 70 سے زائد نمازی شہید ہو گئے ۔ سانحہ پشاور سے یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے کہ انسانیت دشمن دہشت گرد عناصر ایک بار پھر سرگرم ہو گئے ہیں ۔یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے کہ نہتے شہریوں کو...

Read more