جب تک غلطی اور تسامح ایسا ہو جہاں ائمہ دین اورعلمائے راسخین کے ہاں بھی دوعلمی موقف موجود ہیں تو ایسی جگہ شخصیت نہیں بلکہ موقف ہی کو زیر بحث لانا چاہئے اور وہ شخص غلطی کے باوجود ایک اجر کا حق دار ہے۔۔۔لیکن جب کوئی فرد ہی گمراہی کا داعی، ضلالت کا استعارہ اور اس کے افکار میں انحرافات کی بھرمار ہو، جس...
Articles | مضامین
کاروبار میں انویسمنٹ کرنے کا صحیح طریقہ
ہمارے سوسائٹی کے اندر سرمایہ کاری کے تعلق سے ایک عام تاثر یہ پایا جاتاہے کہ یہ ایک سلیپنگ پارٹنر ہے اور ایک ورکنگ پارٹنر ہے۔ جو سلیپنگ پارٹنر ہے اصل میں انویسٹر ہوتا ہے جو انویسٹ کرتا ہے اورجو ورکنگ پارٹنر ہے اس کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ کام کرے اور کاروبار کرے اور پھر اس کے اوپر منافع کمائے اور...
سالِ نو کا جشن مسلمان کی کامیابی یا ایمان کی بربادی
دینِ اسلام کے اندر خوشی ، جشن یا تفریح کا تصورقرآنی تعلیمات اور احادیثِ نبوی پر مبنی ہے۔ جس میں حلال و حرام، شرم و حیا اور اخلاقی پابندیوں کو اہم مقام حاصل ہے۔ اور جس تفریح یا جشن کی بنیاد دین سے دوری،اسلامی تعلیمات سے غفلت و بے پرواہی پر ہو، مشرکین ،یہود ونصاری اور کفارکی نقالی پر ہو ، کفر وشرک کے...
کرسمس ڈے! عیسائی تعلیمات کی روشنی میں
عیسائیوں میں کچھ حقیقت پسند لوگ یہ تسلیم کرتے ہیں کہ 25 دسمبر حضرت مسیح علیہ السلام کی پیدائش کا دن نہیں ہے بلکہ دیگر بت پرست اقوام سے لی گئی بدعت مانتے ہیں ۔ صرف یہی نہیں بلکہ تاریخ کلیسا میں کرسمس کی تاریخ کبھی ایک نہیں رہی کیونکہ حضرت عیسی علیہ السلام کی تاریخ ِولادت کسی بھی مستنددلیل، شواہد یا...
خدائی مزاج کی اصطلاح کا جائزہ
بعض مزاج ایسے ہوتے ہیں کہ انھیں لاجیکل گفتگو اچھی لگتی ہے، لیکن انسان کو چاہیے کہ ایسی گفتگو سے پہلے وہ یہ ضرور دیکھ لے کہ ایسی بات شریعت سے متصادم تو نہیں؟ دوسرا یہ بھی دیکھے کہ عوام الناس میں ایسی بات پھیلانے کا اثر کیا ہوگا ، خاص کر جب بات کا تعلق اللہ تعالی اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات سے...
تین چیزیں جو مصائب کو انسان تک پہنچنے سے پہلے ہی ٹال دیتی ہیں
قارئیں كی خدمت میں ہم تین ایسی چیزوں تذكره كریں گے جو مصائب كو آپ تك پہنچنے سے پہلے ہی روک دیتی ہیں۔ چاہے آپ ان مصائب اور پریشانیوں كے بارے میں پہلے سےعلم رکھتے ہوں یا نہیں۔ مصیبتوں اور پریشانیوں كو ٹالنے والی یہ تینوں چیزیں قرآن وحدیث میں مذکور ہیں اور ہر مسلمان کیلئے ان تینوں چیزوں کو اختیار کرنا...
جُستجو کا سفر۔!
سوانحی تذکرہ شیخ محمد عزیر شمس رحمہ اللہ یہ ان دنوں کی بات ہے جب کورونا جیسی عالمی وبا نے ہر سو زندگی کی نقل وحرکت پر پہرے بٹھا دیے تھے، فرصت کے ان ایام میں، میں نے شیخنا الکریم عزیر شمس رحمہ اللہ کا سوانحی تذکرہ لکھنا شروع کر دیا جس کا نام “جُستجو کا سفر” تجویز کیا گیا۔ ارادہ یہ تھا کہ...
تعبیر کی غلطی
کل بنی آدم خطا کی رو سے غلطی کا امکان ،خطا کا امکان بہر صورت رہتا ہے۔ یہ خطا اورغلطی واقعتاً خطا اورغلطی ہی ہو توسوء فہم ،قلتِ مطالعہ یاعدم استقراء و تتبع کی وجہ سے قابلِ معافی ہوگی۔ البتہ ایسا ہرگز نہیں ہونا چاہیئے کہ سرورق پر تو خطا اورغلطی نمایاں ہو جبکہ پسِ پردہ خود نمائی اور اُمت مسلمہ میں...
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخی کرنے والوں کی اصل تکلیف
دین اسلام کے سب سے پہلے چوکیدار اور محافظ ، دین اسلام کو سب سے پہلے قبول کرنے والے، دین اسلام کے سب سے پہلے نشر اور اس دین کو ہر سو عام کرنے والے اور مکمل طور پر دین اسلام پر عمل پیرا ہونے والوں میں سب سے پہلے پہلے صحابہ کرام ہی ہیں، اگر ان کی شخصیات کو مطعون اور مشکوک بنادیا جائے تو یہ دراصل دین...
تہمت اور تمسخر کے ہتھیار! آخر کب تک؟
مگر آج عوام کیا خواص کی حالت یہ ہو چکی ہے کہ ایک تو دوسرے کا موقف نہ صرف دیانت داری سے بیان نہیں کرتے بلکہ اس میں حسب خواہش تہمت اور تمسخر کا تڑکا لگا کر اسے خوب اچھالا جاتا ہے جس سے سوائے پروپیگنڈے کے اور کوئی مقصد معلوم نہیں ہوتا۔
