یہ 1891ء کی بات ہے کہ جب مرزا نے اپنی کتاب ’’فتح الاسلام ‘‘ میں ’’مسیح موعود‘‘ ہونے کا دعوی کیا۔ کتاب ابھی پریس ہی میں تھی کہ مولانا بٹالوی کو اس کے مندرجات کا علم ہوگیا اور مرزا کی مکمل حقیقت ان پر آشکارہ ہوگئی کہ یہ تو اسلام کے نام پر بغل میں چھری لئے پھر رہا ہے اور مسلمانوں کے مسلمہ عقائد کی بیخ...
Articles | مضامین
جنت میں دیدارِ الہی کا ذریعہ بننے والے چھ اعمال
قیامت کے دن اللہ تعالیٰ تین آدمیوں سے اللہ بات نہیں کرے گا، نہ ان کی طرف رحمت کی نگاہ سے دیکھے گا۔ نہ ان کو گناہوں سے پاک کرے گا۔ اور ان کے لیے درد ناک عذاب ہو گا۔ “ آپ ﷺ نے تین بار یہ فرمایا تو سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ نے کہا: برباد ہو گئے،اور نقصان سے دوچار ہوگئے، وہ کون ہیں یا رسول اللہ؟ آپ ﷺ نے...
ہم جنس پرستی کے عوامل و اسباب اوردینی، اخلاقی اورطبی نقصانات
ہم جنس پرستی زنا سے زیادہ بدتر جرم ہے، اور یہ فطرتِ سلیمہ کے بھی خلاف ہے، سابقہ امتوں میں سے ایک اُمّت قوم لوط پر اسی قبیح عمل کو اختیار کرنے کی وجہ سے عذاب آیا تھا، ان کی بستی کو اوپر اٹھا کر زمین پر الٹ دیا گیا تھا اور پھر پتھروں کی بارش برسائی گئی تھی، جس سے پوری قوم ہلاک ہوگئی تھی؛ اللہ رب...
آیۃ الکرسی کی اتنی شان و فضیلت کیوں؟
اگر آج مسلمان اللہ رب العزت کے تعارف اور توحید کے لیے سورہ اخلاص اور آیۃ الکرسی خود بھی ذہن نشین رکھیں اور اپنے بچوں کو بھی اچھے سے سمجھا دیں تو کوئی وجہ نہیں کہ اس کے باوجود بھی ہمارے معاشرے میں ہر جگہ شرک کے مظاہر نظر آئیں اور مسلمان اپنے ہاتھوں سے مردے دفنا کر ان کو پوجنے اور حاجت روا ماننے لگیں۔
ٹرانس جینڈر قانون ، حقائق ، مفاسد اور معاشرے پر اس کے خطرناک اثرات
پاکستانی پارلیمنٹ نے 2018 میں خواجہ سرا اور خُنثی کی آڑ میں اس غیر انسانی رویے کو قانونی تحفظ فراہم کرتے ہوئے ٹرانس جینڈر پرسنز پروٹیکشن آف رائٹس ایکٹ منظور کیا ہے۔ جو سراسر غیر اسلامی اور غیر انسانی قانون ہے۔ یہ ایکٹ کن وجوہات کی بنا پر قرآن وسنت سے متصادم ہے اور اس میں کیا معاشرتی قباحتیں پائی...
عید میلاد النبی چند شبہات اور چند قباحتیں
عید میلاد النبی منانا کیسا ہے؟ جائز ہے یا ناجائز؟ اور اسی طرح عید میلاد النبی کے موقع پر نذر ونیاز کرنا ، دیگیں چڑھانا وغیرہ شریعت کی نظر میں کیسا ہے؟ چنانچہ اس سلسلے میں میلاد منانے والوں کے بعض شبہات
دکھی انسانیت کی خدمت بہترین انسان کی علامت
وطنِ عزیز پاکستان میں 14 جون 2022 سے شروع ہونے والی بارشوں کے نتیجے میں پاکستان کے چاروں صوبوں میں سیلاب سے تباہی آئی ہے ، ایک ہزار سے زائد لوگ موت کے منہ میں جا چکے ہیں، جن میں سے زیادہ تر بچے ہیں۔ تقریبا 8 لاکھ مویشی بھی ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ لاکھوں ایکڑ پر مشتمل فصلیں مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہیں۔...
اللہ تعالیٰ کی ناراضگی اور قدرتی آفات کا باعث بننے والے بُرے اعمال
پاکستان میں حالیہ طوفانی سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے خصوصاً بلوچستان، سندھ اور خیبر پختونخوا میں سیلاب نے تباہی اور بربادی کی نئی داستان رقم کر دی ہے۔ کئی علاقوں میں پوری کی پوری بستیاں صفحہِ ہستی سے مٹ گئی ہیں۔ اب تک ایک اندازے کے مطابق مذکورہ بالا علاقوں میں ہزاروں اموات ہو چکی ہیں۔...
موجودہ سیلاب سے تباہی ونقصانات اور عالمی بدلتی صورتحال
دنیا میں میڈیا اور کمیونی کیشن تھیوریسٹ" مارشل میک لوہان" نے 1964میں "گلوبل ویلج" کی اصطلاح وضع کی۔ جس سے مراد ایک ہی وقت میں دنیا کی ثقافت کے سکڑنے اور پھیلنے کا رجحان ہے جو کہ وسیع تکنیکی ترقی کی وجہ سے ہے، اور یہ ثقافت کے فوری اشتراک کی اجازت دیتا ہے۔ آج پوری دنیا میں جس نوعیت کے فساد برپا ہو...
’’اندرونِ سندھ کا آنکھوں دیکھا حال‘‘
اگست کی صبح بعد نمازِ فجر ’’المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی‘‘ کا ایک اہم وفد (جس میں بشمول کچھ خاص مہمانوں کے، الشیخ عثمان صفدر،الشیخ جمشید سلطان،الشیخ کامران یاسین، الشیخ فراز الحق اور ناچیز حماد چاؤلہ شامل تھے) کراچی سے ’’اندرونِ سندھ تجزیاتی و امدادی دورہ ‘‘ پر روانہ ہوئے۔ اور 29 اگست کی صبح...
