اہل اسلام کا خوش قسمت قافلۂِ حج دینِ اسلام کے پانچویں عظیم رکن کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے بیت اللہ کی طرف عازمِ سفر ہے۔ یقیناً یہ ایک ایسا عمدہ اور قابلِ رشک سفر ہے کہ جس کی آرزو اور خواہش ہر صاحبِ ایمان کو رہتی ہے لیکن اس کے باوجود اس فریضہ کی ادائیگی کی استطاعت نہ رکھنے والے معذور یا حالات سے...
Articles | مضامین
کرپٹو کرنسی : تعارف و شرعی حیثیت
تعریف : کرپٹو کرنسی میں لفظ “کرپٹو“ کا معنی: ایسی ٹیکنالوجی کہ جس میں ایک خاص کمپیوٹر کوڈ کی شکل میں(Encryption and Decryption) کے ذریعے پیغام کو مطلوبہ شخص تک پہنچایا جاتا ہے اور یہ پیغام صرف مطلوبہ شخص ہی پڑھ سکتا ہے۔ بنیادی طور پر یہ مکمل سسٹم...
نام نہاد اسلامک اسکالرز کا فتنہ اور نوجوانوں کی ذمہ داریاں
اسلام بیزار اور نام نہاد مسلمان نوجوانوں کے بعد اب دین دار نوجوانوں میں بھی علماءِ کرام سے تنفیر کا فتنہ کچھ عرصے سے بڑھتا جا رہا ہے کہ جس کی بنیادی وجہ جہاں عام مسلمانوں میں دین بیزار طبقوں کا علماء کے خلاف پروپیگنڈہ ہے وہیں سوشل میڈیا پر بعض نام نہاد فتنہ پرور خود ساختہ جعلی “اسلامک...
موسمِ گرما اور ہماری ذمہ داریاں
بندہ مؤمن کی ایک عمدہ صفت یہ بیان ہوئی ہے کہ وہ آزمائش اور پریشانی کے موقع پر صبر جبکہ خوشی کے موقع پر اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لاتا ہے۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اہل ایمان پر آنے والی ہر ہر مصیبتیں اور پریشانیاں اللہ تعالی کی حکمتوں کا مظہر ہوا کرتی ہیں۔ وقتی طور پر کوئی حکمت سمجھ نہ بھی آئے تو یہی...
گناہوں پر اصرار اور مداومت کے نقصانات
انسان خطاؤں اور لغزشوں کا پتلا ہے ۔ انسان کبھی خطا سے پاک نہیں ہوتا۔ انسانوں سے خطائیں سر زد ہونا عام سی بات ہے کیونکہ فطری طور پر اس میں کمزوری پائی جاتی ہے۔ اس کی فطرت ہے کہ وہ اپنے رب کی طرف سے مطلوبہ امور کو انجام نہیں دیتا اور اس کی منع کردہ اشیا کو ترک نہیں کرتا۔ سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ...
رمضان المبارک چلا گیا ، سب کچھ چلا گیا
ماہِ رمضان تو گزر گیا لیکن کیا ہم ماہِ رمضان سے تقویٰ کی سند لے کر فارغ ہوئے؟ کیا ہم نے رمضان کو باقی مہینوں میں نمازوں کی پابندی کا قاعدہ و قانون بنا لیا ہے؟ کیا ہم نے رمضان کو باقی مہینوں میں خطاؤں اور گناہوں کو ترک کرنے کا نقطہِ آغاز بنا لیا ہے؟ ذرا اپنے آپ کو پرکھیئے...
بدعات و رسوماتِ ماہِ شوال
مؤمنوں کے لیے نیکیوں کا موسم رب العزت کی طرف سے ایک خاص انعام ہوتا ہے اور ماہِ شوال رب العزت کی طرف سے عطا کردہ موسموں میں سے ایک موسم ہے جس میں اللہ کے نیک بندے رب کی فرض عبادات کے ساتھ ساتھ نوافل بجا لا کر اپنے نامہِ اعمال کو نیکیوں سے بھر دیتے ہیں اور توبہ...
شوال کے شش روزے: فوائد، حکمتیں اور مسائل
یہ اللہ رب العزت کا احسان، فضل اور مہربانی ہے کہ نیکیوں کا ایک موسم گزر جاتا ہے تو دوسرے موسم کا آغاز ہو جاتا ہے اور عالمِ اسلام اور مسلمانوں کو ایک عبادت کے بعد دوسری عبادت کا سنہرا موقع میسر آتا ہے تاکہ مؤمن اور متقی بندوں کا رشتہ اپنے خالقِ حقیقی سے ہمیشہ قائم و دائم رہے۔ رمضان...
ماہِ شوال اور چھ روزوں کے فضائل
الحمد لله، والصلاة والسلام على رسول الله، أما بعد: کیا آپ رب العزت کی خوشنودی کے طلب گار ہیں ؟ کیا آپ اللہ تعالیٰ سے رحمت و برکت کے طلبگار ہیں ؟ کیا آپ اپنے گناہوں کی معافی اور کفارہ چاہتے ہیں؟ کیا آپ اپنے نامہِ اعمال میں اضافہ چاہتے ہیں ؟ کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تمام حاجات اور...
لہو لہو القدس اور امتِ مسلمہ کی بے حسی
یوں تو اس وقت تمام عالمِ اسلام مختلف قسم کے خطرات میں گھرا ہوا ہے لیکن جس قیامت خیز صورتِ حال سے القدس اور مقبوضہ کشمیر کے حرماں نصیب لوگ گزر رہے ہیں وہ ہر دردِ دل رکھنے والے انسان کے لیے جاں گسل اور روح فرسا ہے۔ کشمیر جل رہا ہے، القدس لہو لہو ہے، غزہ کھنڈر بنا دیا گیا ہے لیکن امتِ مسلمہ کے حکمران...
