اطاعت رسول ﷺ دین کے اہم ستون میں سے ہے ۔اللہ رب العزت نے قرآن مجید میں اکثر مقامات پر اطاعت رسول کا حکم دیا ہے ۔ چنانچہ ارشاد ہوتا ہے ۔ وَمَا أَرْسَلْنَا مِن رَّسُولٍ إِلَّا لِيُطَاعَ بِإِذْنِ اللہِ (سورۃ النسآء: 64) ترجمہ: اور ہم نے جتنے بھی رسول بھیجے ہیں ، اس کا مقصد یہ تھا کہ...
Articles | مضامین
ماہ صفر کی بد شگونی قرآن و حدیث کی روشنی میں
ماہ صفر اس وقت جاری ہے ، یہ وہ مہینہ ہے جس میں رسول اللہ ﷺ نے معمول کی عبادت کے علاوہ نہ کوئی خاص عبادت کی ہے اور نہ ہی ہمیں اس کا حکم دیا اور نہ ہی کسی خاص بلا سے بچنے کے لیے خبر دار کیا اور نہ ہی اس مہینے کے بارے میں کسی خاص توہم پرستی ، بد شگونی یا بد فالی کی تعلیم دی ہے مگر بد قسمتی سےمسلمانوں...
کبھی توہینِ قرآن تو کبھی توہینِ صاحبِ قرآنﷺ! آخر کیوں؟ ہم کیا کریں؟
حالیہ عید الاضحیٰ کے موقع پر سویڈن میں قرآن کریم کی توہین کی گئی، جنوری 2023ء میں بھی اسی سویڈن میں قرآن پاک کو معاذ اللہ نذرِ آتش کیا گیا اور کرنے والا حکومتی جماعت کا کارندہ تھا، لیکن اِس بار سویڈن میں عدالتی اجازت نامے کے بعد قرآن کریم کی بےحرمتی کی گئی، جیساکہ بارہا فرانس، ناروے وغیرہ میں صاحبِ...
انسانی لاش کی عزت وتکریم، قرآن وحدیث کی روشنی میں
آئے روز پیش آنے والے حادثات کے نتیجے میں سینکڑوں لاشیں بے یار ومددگار ہوجاتی ہیں ۔ یہ لاشیں غیر شناخت شدہ اورنا معلوم فراد کی ہوتی ہیں جومختلف وجوہات کی بنا پرزندگی ہار جاتے ہیں۔ ان میں نشہ کرنے والے، خودکشیاں کرنے والے، قدرتی حادثات کا شکار ہونے والے،سردی کی تاب نہ لا سکنے والے اورٹریفک حادثات میں...
قربانی کے احکام و مسائل قرآن و حدیث کی روشنی میں
عید الاضحی کی آمد قریب ہے ، ذو الحجہ کی دس تاریخ ہمیں اُس عظیم قربانی کی یاد دلاتی ہے جو ابراہیم علیہ السلام نے اپنے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی قربانی کی صورت میں دی ، مگر بحکمِ الہی حضرت اسماعیل علیہ السلام کی جگہ مینڈھے کو قربان کر دیا گیا ۔اس واقعے کی تفصیلات اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں...
عید الاضحی وعید الفطر: مسائل، احكام اور سنتیں
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مکہ مکرمہ سے ہجرت کر کے مدینہ منورہ تشریف لے گئے تو آپ ﷺ نے دیکھا کہ وہاں کے لوگ نیروز اور مہرجان کے نام سے دو خوشی کے تہوار مناتے ہیں تو آپ ﷺنے صحابہ کرام سے پوچھا: ما هذانِ اليومانِ قالوا كنَّا نلعبُ فيهما في الجاهليَّةِ فقالَ...
دورِ حاضر میں دینی تعلیم کی اہمیت و ضرورت، قرآن و حدیث کی روشنی میں
دینی تعلیم کی اہمیت و فضیلت مسلم ہے. قرآن و حدیث میں دینی تعلیم حاصل کرنے کے متعلق بہت تاکید آئی ہے اور اس کی اہمیت و فضیلت کو ہمارے نبی پاک ﷺ نے خوب اجاگر کیا ہے ، دینی تعلیم جہاں نعمت خداوندی ہے وہیں رحمت ربانی بھی ہے، جہاں ذریعہ برکت ہے تو وہیں باعث نجات اور وجہِ سربلندی ہے، اصل علم تو دینی...
اعمالِ ماہِ رمضان کی حفاظت مگر کیسے ؟
رمضان المبارک میں ہم نے روزہ، تراویح، صدقہ وخیرات اور دعاء واستغفار کے ذریعے جو کمائی کی ہے اسے ضائع ہونے سے بچانے اور اس پر کاربند رہنے کے لیے کبائر سے اجتناب، اللہ ورسول کی نا فرمانی سے پرہیز، شرک وکفر اور ریاء ونمود سے دوری، قطع رحمی، والدین کی نافرمانی اور مسلمانوں کی ایذار سانی سے اپنے آپ کو...
رمضان کا مہینہ، قرآن کا مہینہ
رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو تمام لوگوں کے لیے ہدایت ہے اور اس میں ہدایت اور حق و باطل میں امتیاز کرنے والے واضح دلائل موجود ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے ماہِ رمضان میں قرآن کو بیت العزت سے آسمان ِدنیا کی طرف نازل فرمایا، پھرحسب ِضرورت اور حالات کے مطابق نبی ﷺ پر دھیر ے دھیرے اتارا۔
