دنیا میں انسان کی ایک سعادت مندی یہ ہے کہ اس کی مانگی ہوئی دعائیں رب کی بارگاہ میں قبول کی جائیں یا لوگ اس سے اس درجہ محبت کریں کہ اس کے لیےپسِ پردہ دعائیں مانگیں۔چنانچہ ہم بہت سے لوگوں کو دیکھتے ہیں کہ جب وہ کسی عالم سے درس یا لیکچر کے بعد ملاقات کرتے ہیں تو ان سے اپنے لیے صحت وعافیت ،نیک اعمال کی...
Articles | مضامین
انبیاء و صالحین کی ذات کا وسیلہ
بسم اللہ والحمد للہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ ، وبعد ! سوال : کیا انبیاء و صالحین کی ذات کے وسیلے کا ثبوت قرآن مجید میں ہے؟ جواب : دعا کرتے ہوئے کسی بھی نیک وصالح شخص کی ذات کا وسیلہ اللہ کی بارگاہ میں پیش کرنا جائز نہیں ہے۔ قرآن ،حدیث اور صحابہ کرام کے عمل سے اس ثبوت نہیں...
ماہ رمضان المبارک: برکات و خصوصیات
اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اللہ نے خیر و عافیت، صحت و تندرستی کے ساتھ ایک بار پھر رمضان المبارک کے مہینے میں پہنچا دیا ہے ۔ اور یہ بات کسی مسلمان پر مخفی نہیں ہے کہ اس کے دل میں رمضان المبارک کی کیا قدر و منزلت، مقام و مرتبہ اور توقیر و احترام ہے۔ اور کیسے نہ ہو آخر یہ رحمت، مغفرت اور جہنم...
علم الاعداد کا تعویذ
قرآنی تعویذات کیوں منع ہیں ؟ قرآنی تعویذات منع ہونے کی وجوہات میں سے ایک بنیادی وجہ یہ ہے کہ تعویذ کے عمل کے دوران قرآن مجید کی تحریف کی جاتی ہے۔ وہ اس طرح کہ قرآن مجید کےالفاظ کیلئے اعداد یا نمبرز کیے جاتے ہیں اور اعداد مقرر کرنے کے بعدایک مجوزہ عدد قرآنی لفظ کے متبادل کے طور پر لکھ دیا جاتا...
ماہ شعبان، فضائل، مسائل اور خصوصیات
اس دنیائے فانی میں آپ کا ہر گزرتا لمحہ، دن اور گھڑی باعث غنیمت ہے جو نیکی اور اللہ تعالیٰ کی اطاعت میں گزر جائے چنانچہ اللہ تعالیٰ نے ایمان والوں کے لئے کچھ ایسے اہم ترین مواقع اور چند مخصوص دنوں کوعطا کردیا ہے جس میں بالمقابل دیگر دنوں کے نہ صرف اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل کرتا ہے بلکہ اس خاص دن...
زلزلوں کی حکمتیں، اسباب اور ہماری ذمہ داریاں
چند ایام پہلے ترکی اور شام میں تباہ کن زلزلے کے نتیجےمیں کئی ہزارعمارتیں منہدم ہوگئیں اور ہزاروں لوگ بے گھر،زخمی اور جان بحق ہوگئے ۔ اللہ تعالیٰ ان مصیبت زدگان کی مددفرمائیں ، زخمیوں کو شفائے کاملہ عطا فرمائیں ،جان بحق ہونے والوں کی مغفرت فرمائیں اور پریشان حال لوگوں کی پریشانیاں دور فرمائیں۔زلزلوں...
واقعہ معراج سے ثابت عقیدے کے چند مسائل
واقعہ معراج میں عقیدے سے متعلق پہلامسئلہ واقعہ معراج پر مکمل ایمان لانا واجب ہے۔اس لیے کہ اسراء و معراج پر ایمان لانا اللہ تبارک وتعالیٰ پر ایمان کا حصہ ہے اورواقعہ معراج کا انکار کرنا کتاب و سنت سے ثابت شدہ معجزےکا انکار ہے ۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اسراء و معراج کا قصہ قرآن کریم میں اور اپنے پیغمبر...
قرآنی تعویذ اور شیطانی تعویذ
بسم اللہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ و بعد! ان تعویذات کے بارے میں کیا حکم ہے جس میں قرآن کریم کی آیات کو استعمال کیا جاتا ہے اور ان آیات کو اپنے جسم میں یا گھر میں یا اپنی گاڑی میں باندھ دیا جاتا ہے یا لٹکایا جاتا ہے؟ تو آج ہمارا فوکس ہوگاکہ قرآن مجید کے ذریعے سے جو تعویذ استعمال کیے جاتے ہیں ان...
کیا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ ہجرت کی رات نبی اکرم ﷺ کے ساتھ نہیں تھے؟
خالد بن یحی کہتے ہیں کہ میں امام ابو عبد اللہ صادق علیہ السلام سے پوچھا کہ کیا رسول اللہ ﷺ نے ابوبکر کا نام صدیق رکھا تھا تو انہوں نے جواب دیا کہ ہاں ! جب ابوبکر آپ ﷺ کے ساتھ غار میں تھے۔
کیا “اہل حدیث” اور “غیر مقلد” دو مترادف الفاظ ہیں؟
اس وقت عموماً مخالف حلقوں میں اہلِ حدیث اورغیر مقلد دو ہم معنی لفظ سمجھے جاتے ہیں اور اہلِ حدیث حضرات بھی اسے گوارا کرتے ہیں لیکن واقعتاً یہ درست نہیں۔ اعتقادی بدعات کے دور میں ایسے لوگ ملتے ہیں کہ وہ حنفی بھی ہیں، معتزلی بھی، شافعی، مالکی حتی کہ حنابلہ بھی کلام اور فلسفہ سے متاثر ہونے کے باوجود...
